Scene N Seen

Scene N Seen I’m a passionate video creator and vlogger, capturing moments, stories, and experiences to share with the world.

From everyday adventures to creative content, I bring my unique perspective to inspire, entertain, and connect with my audience

23/02/2026

Pakistan State Times

17/01/2026

26/09/2025

کراچی کو جینے دو Karachi کراچی
بھٹو کا جنازہ ہے زرا دھوم سے نکالوں
مونچھ گوٹھ قباء مسجد میں آئے نمازی جنازہ گاہ تک نہ پہنچ سکے افسوس جب کہ ملک کا صدر پیپلز پارٹی کا اس حلقہ کا ایم این اے پیپلز پارٹی کا ایم پی اے پیپلز پارٹی کا میئر پیپلز پارٹی کا ٹاؤن چیرمین پیپلزپارٹی کا یوسی چیرمین پیپلزپارٹی وائس چیرمین پیپلز پارٹی کا کونسلر تک پیپلز پارٹی کا یہ سب چھوڑو صوبہ کا وزیر اعلی پیپلز پارٹی کا اور جس جگہ جیالہ مکھیوں کی طرح منڈلا رہا ہے وہ علاقہ ایسا کہ رہنے کو دل نہ کرے شیم پیپلز پارٹی شیم ڈوب مرو اس گندے پانی میں

10/09/2025

Karachi کراچی

20/08/2025

*💥سندھ حکومت سے ایک سنجیدہ سوال*

سندھ حکومت نے کل کراچی کے تمام سرکاری و نجی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کیا یہ فیصلہ صرف اسکول کے طلباء و اساتذہ کی حفاظت کے لیے ہے؟ باقی عوام، دیگر اداروں کے ملازمین اور نجی شعبے کے کارکنان کیا اس تحفظ کے مستحق نہیں؟

ہم سب کی حفاظت یکساں اہمیت رکھتی ہے حکومت سے گزارش ہے کہ وہ تمام شہریوں کے لیے مساوی اور واضح ہدایات جاری کرے تاکہ ہر فرد اپنی اور اپنے خاندان کی سلامتی کو یقینی بنا سکے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Scene N Seen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share