Shahzaib Awan Vlog,s

  • Home
  • Shahzaib Awan Vlog,s

Shahzaib Awan Vlog,s Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahzaib Awan Vlog,s, Digital creator, .

31/07/2026

Justice for Kashmir 🥺❤️🍁 ..
Share this masege.. ゚

10/07/2026

We Staind with 🙌🏻💯. ゚

04/07/2026

New Vlog 💞🫀 .. like follow comment 👍🏻❤️

27/06/2026

حُصولِ اجازتِ حدیث از شیخ الاسلام مفتی محمد تقی العثمانی مد ظلہ 💞
اگر یہ کہا جاۓ کہ میری گزری ہوٸ زندگی کے دنوں میں سب سے عظیم ترین دن تھا تو کچھ غلط نہ ہوگا ۔۔۔

کہ مجھ جیسے آدمی کو رب کریم کی عنایت و توفیق سے سرورِ کائنات کی احادیث بیان کرنے کےلئے وقت کے عظیم مجدد .. مفتی اعظم مفتی محمد تقی العثمانی دامت برکاتہ ۔۔ سے عام اجازت حدیث کے ساتھ ساتھ ‘’ مسلسات العثمانی ‘’ کی بھی اجازت ملی ۔۔یقینًا یہ ایک عظیم سعادت و اعزاز ہے ۔

جس پر میں رب کریم کا بے حد شکر گزار ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللّہ پاک اسکو بارگاہ یزدی میں شرف قبولیت بخشے میرے والدین کے کئیے صدقۂ جاریہ بناۓ اور شیخ صاحب کی عمر میں برکت عطا فرماۓ ۔۔ آمین ❤️🤲🏻
شاہ زیب ۔۔۔ ✍️

゚viralシ ゚viralシ ゚viralシ

کیا ہم ہی اشرف المخلوقات اشرف الامت ہیں  ۔۔ ؟ 💔🥺 جاہلین عرب کو محض اپنے آنگن میں رحمت نما بیٹی کی پیدائش پر انکو زندہ زی...
25/06/2026

کیا ہم ہی اشرف المخلوقات اشرف الامت ہیں ۔۔ ؟ 💔🥺
جاہلین عرب کو محض اپنے آنگن میں رحمت نما بیٹی کی پیدائش پر انکو زندہ زیر زمین کرنے کی وجہ سے برا بھلا کہا گیا ۔۔ کیا رحمت عالم (صلی اللّہ علیہ وسم ) نے اسی لئے پتھر کھاۓ تھے کیا آپ کی یہی تعلیمات تھی کہ چھ سے سات سالہ منتہٰی کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔میرے ہاتھ وہ الفاظ لکھنے سے قاصر ہیں
( اسغفراللّہ ربی ۔ 😭)
اور پھر اسکو موت کی بھیںنٹ چڑھا کے عرب کے جاہلوں سے دس قدم آگے نکل کے سفاکیت کی انتہاء کرتے ہوۓ انسانیت کا جنازہ نکال کر اب بھی ہم اپنے آپ کو امتی کہتے ہیں ۔۔؟
امت تو بہت بہت بعد میں آتا ہے کیا ہم انسان کہلانے کے بھی لائق ہیں ۔۔ ؟
سوال وہی آخر کب تک ۔۔؟
قیامت کا وقوع کیوں ضروری ہے از خود قیامت ہی بتاۓ گی 😭💔

゚viralシ ゚viralシ

24/06/2026

FiR ..? ゚viralシ ゚viralシ Ammar Khan Yasir

17/06/2026

last part ❤️👍 .. ゚viralシ

13/06/2026

Part .2 follow for last part 🔜❤️

Like follow comment 👍❤️ . ゚viralシ ゚viralシ ゚

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzaib Awan Vlog,s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share