Civic Lens

Civic Lens Inform. Inspire. Influence.

23/04/2026

ایران میں "رجیم چینج" کے خواہشمند سابق شاہِ ایران کے بیٹے رضا پہلوی کو ٹماٹر مارنے اور کچھ ذرائع کے مطابق لال رنگ پھینکنے کی وڈیو وائرل!!

22/04/2026

شاہ فیصل کالونی کے پُل پر واردات کی وائرل وڈیو کا معاملہ؛ ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا بیان سندھ پولیس نے جھوٹا ثابت کردیا؟؟

21/04/2026

The viral image of the road in claimed to be made recently found AI Generated,,,

"کراچی میں رہنا پیرس میں رہنا جیسا ہے", کراچی کے شہریوں کی شرمیلا فاروقی پر شدید تنقید!!
16/04/2026

"کراچی میں رہنا پیرس میں رہنا جیسا ہے",
کراچی کے شہریوں کی شرمیلا فاروقی پر شدید تنقید!!

02/04/2026

Horrific Scenes from after the . . .

کیا عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش کی؟ اصل حقائق سامنے آگئے!سابق وزیر ...
26/03/2026

کیا عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش کی؟ اصل حقائق سامنے آگئے!
سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیٹے قاسم خان سے متعلق مختلف خبریں اور دعوے سوشل میڈیا پر زیرِگردش ہیں، کہ انہوں نے پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانے کی کوشش کی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ان کی تقریر کے بعد یہ دعوے کیے جارہے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق ان دعوؤں سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ریما عمر، جو انٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس میں قانونی مشیر ہیں، نے وائرل کلپ کے تناظر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ مخصوص کلپ کسی ایسی کانفرنس سے نہیں ہے جس کا مقصد پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کروانا ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 61ویں اجلاس کے ایجنڈا آئٹم 9 کے تحت ہونے والی جنرل ڈیبیٹ کا حصہ ہے۔ اس میں قاسم خان پاکستان میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت اور سیاسی انتقام سمیت دیگر خدشات پر بات کرتے ہیں، حالانکہ جن میں سے کچھ حقائق کے مطابق نہیں ہیں، اور وہ کونسل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پاکستان پر زور دے کہ وہ مبینہ ظلم و ستم ختم کرے اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرے۔ اس تقریر میں جی ایس پی پلس کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا۔

واضح رہے کہ جی ایس پی پلس یورپی یونین کا ایک تجارتی انتظام ہے جس کے تحت ترقی پذیر ممالک کو بین الاقوامی کنونشنز پر عملدرآمد کے بدلے یورپی منڈیوں تک ڈیوٹی فری یا کم ڈیوٹی کے ساتھ رسائی دی جاتی ہے۔

کسی میں ہمت ہے تو جاکر عمران خان سے مذاکرات کرے، علیمہ خانبانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا مزید کہنا تھا...
25/03/2026

کسی میں ہمت ہے تو جاکر عمران خان سے مذاکرات کرے، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا مزید کہنا تھا کہ پونے 3 سال جیل میں رکھ کر کہتے ہیں ڈیل ہو رہی ہے ،عمران خان صرف پاکستان کیلئے کھڑا ہے۔
واضح رہے کہ عید کے چوتھے روز منگل کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن تھا۔
عمران خان کی 2 بہنیں علیمہ خان اور نورین نیازی ملاقات کے لیے پہنچی تھیں، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ بھی اُن کے ہمراہ تھے تاہم عمران خان سے ملاقات کی ایک بار پھر کسی کو اجازت نہ ملی۔

معروف میزبان و اسٹینڈ اپ کامیڈین تابش ہاشمی نے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی جس طرح کا شہر اب ہوگیا ہے ک...
23/03/2026

معروف میزبان و اسٹینڈ اپ کامیڈین تابش ہاشمی نے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی جس طرح کا شہر اب ہوگیا ہے کبھی کبھی لگتا ہے یہ وہ نہیں ہے جہاں وہ پیدا ہوئے، انہوں نے مزید کہا کہ 2004 میں جب وہ لاہور جاتے تھے تو لگتا تھا وہ شہر سے گئے ہیں مگر اب الٹا ہوچکا ہے۔

22/03/2026

کراچی: گل پلازہ کی تباہ حال عمارت میں دوبارہ آگ بھڑک اٹھی

On the joyous occasion of Eid al-Fitr, Civic Lens extends heartfelt greetings to the entire Muslim Ummah across the glob...
21/03/2026

On the joyous occasion of Eid al-Fitr, Civic Lens extends heartfelt greetings to the entire Muslim Ummah across the globe.
May this blessed day bring peace to our societies, unity to our communities, and prosperity to our nations. As we celebrate, let us also renew our commitment to compassion, justice, and collective progress.
Together, let’s continue to amplify voices, highlight truth, and work towards a better, more informed world.
🌙 Eid Mubarak to you and your loved ones 🌙

19/03/2026

کراچی: کیماڑی سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران ژالہ باری!

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،سڑکوں کی ابتر صورتحال کے باعث عید کی شاپنگ کے لئے نکلے شہری پریشان!!     ...
19/03/2026

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش،
سڑکوں کی ابتر صورتحال کے باعث عید کی شاپنگ کے لئے نکلے شہری پریشان!!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civic Lens posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share