JUI Digital Media

JUI Digital Media "JUI Digital Media | The official digital voice of Jamiat Ulema-e-Islam. Authentic updates, trusted n

17/10/2025

*‏قائد محترم کی مفتی محمود کانفرنس ڈیرہ اسماعیل خان کے پنڈال میں آمد کے فضائی مناظر*

02/10/2025

اہل فلس/طین ہمارے بھائی ہیں اور آج پوری امت مسلمہ پر فرض بنتا ہے کہ وہ ان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں/امیر محترم
*Hayat Aziz*
*JUi MADiE Pakistan*
https://whatsapp.com/channel/0029VaXptss4yltK3tJrDu3c

12/09/2025

اللہ تعالی یہ چہرہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین ❤️‍🔥

29/08/2025

شیر کا بچہ شیرہوتاہے👍👍❤️🥰🥰

28/08/2025
25/08/2025

مولانا بجلی گھر صاحب

22/08/2025

آج جمعیت علماء اسلام تحصیل مردان کے امیر مولانا محمد علی شاہ حقانی صاحب، جنرل سیکریٹری قاری جنید احمد حقانی صاحب، اور ناظم مالیات مفتی سعید احمد صاحب کی قیادت میں جمع شدہ تقریباً 18 لاکھ روپے کی خطیر رقم نائب امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا مفتی فضل غفور صاحب کے سپرد کی گئی۔

یہ رقم عوام کی جانب سے متاثرین کے لیے جمع کی گئی تھی۔ اس اقدام کا مقصد نہ صرف دینی و ملی فریضے کی ادائیگی تھی بلکہ یہ جمعیت علماء اسلام کے نظم، شفافیت اور عوامی اعتماد کا مظہر ہے

یہ تمام عمل مکمل بااعتماد، کھلی نگرانی اور امانت داری کے ساتھ انجام پایا، اور جمعیت علماء اسلام عوام کی دی ہوئی امانت کو صحیح مقام پر پہنچانے کا عملی ثبوت پیش کرتا ہے۔

اس موقع پر مفتی فضل غفور صاحب نے ضلع مردان کے تمام عوام، کارکنان، مشران، علماء کرام اور نوجوانوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے دن رات محنت کرکے یہ چندہ اکٹھا کیا اور
ہم تمام اہلِ مردان کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ آپ سب کی یہ کاوش قبول فرمائے اور مظلومین کی مدد کو ہمارے لیے ذریعہ نجات بنائے۔ آمین ❤️

Address

Khanozi
Karachi
ATAGAHZIK

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Digital Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share