Qarni Media

Qarni Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qarni Media, Media/News Company, .

27/04/2026

ناظم تعلیمات جامعہ عربیہ اویس قرنی
قائد ضلع شرقی نائب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع شرقی
وائس چیئرمین یوسی 6

مولانا قاری سیف الرحمن صاحب


12/10/2025

جمیعت کا نیو وائرل نظم

23/09/2025

I got over 40 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

23/09/2025
جامعہ عربیہ اویس قرنی کے زیرِ اہتمام عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کانفرنس سے مہمان خصوصی خطیب اسلام ...
17/09/2025

جامعہ عربیہ اویس قرنی کے زیرِ اہتمام عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کانفرنس سے مہمان خصوصی خطیب اسلام فرزند خطیب ایشیا حضرت مولانا فیصل ندیم شاہ صاحب کا خطاب عظمت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر متاثرکن خطاب ،عقیدہ توحید کے نعروں سے گونجتی صدائیں حضرت مولانا عبد المجید ندیم شاہ رحمۃ اللہ علیہ یادیں تازہ کررہی تھی رب العالمین انکی آواز ثانی عبدالمجید ندیم شاہ مولانا فیصل ندیم شاہ صاحب کی حفاظت فرمائے اور حضرت شاہ رحمۃ اللہ علیہ کی کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین ثم آمین یارب العالمین

14/09/2025

جامعہ عربیہ اویس قرنی بزم شیخ الہند کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ میں درجہ اولی کے طالب علم رفیع اللہ اپنے خیالات کا اظہار کرتےھوئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qarni Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share