All Tola Qumi Ittihad Torghar Pakistan

All Tola Qumi Ittihad Torghar Pakistan آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان
قوم کے اتحاد، بھائی چارے، خدمتِ خلق، انصاف اور ترقی کے لیے ایک اجتماعی پلیٹ فارم۔
ہمارا یہی واحد آفیشل پیج ہے۔

18/09/2026

ایک رافضی کھٹمل چیرمین کا کھلاڑی محمد رضوان کے ساتھ دشمنی صرف اس وجہ سے ہے کہ وہ دیندار ہےکرکٹ کیساتھ دین کاکام بھی کرتا ہے یہ سب چیزیں اس زندیق کھٹمل کو کہاں پسند ایک انتہائی جھوٹے گھٹیا اور جھوٹا الزامات لگائے کہ وہ جوا میں شامل ہے وہ رضوان جس نے جوے کا اشتہار تک قبول نہیں کیا

Abid Ahmed Zubair Shah Zubir Khan Yousufzai Global Jirga-Sindh Zar Saeed Khan Ali Bhai یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Abdulsattar Khanyousufzai Human Rights Protection & Social Justice Yad Khan Naik Muhammad Kpk Haroon Zar Khan Afsar Hayat Hayat Umar Khan Kpk Jan Sher J. S Fareen Zada Tajbareen Syed Gul Muhammad Menawal Sh Umar
#محمدرضوان

18/09/2026

کوہاٹ میں مسجد پر دہشت گردانہ حملہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ جمعہ کی نماز کے دوران ہونے والے اس حملے میں قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔

حکومت اور وزارتِ داخلہ سے ہمارا واضح سوال ہے: شہریوں، نمازیوں اور بالخصوص عبادت گاہوں کی حفاظت کی ذمہ داری کس کی ہے؟ اس حملے کے منصوبہ ساز اور سہولت کار کون ہیں، اور انہیں قانون کے کٹہرے میں کب لایا جائے گا؟

ضروری ہے کہ واقعے کی شفاف اور مکمل تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار عناصر کو بے نقاب کیا جائے اور عوام کو حقیقت سے آگاہ کیا جائے۔

مساجد، نمازیوں اور بے گناہ شہریوں پر حملے کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

اللہ تعالیٰ شہداء کی مغفرت فرمائے، زخمیوں کو صحت عطا فرمائے اور پاکستان کو امن و سلامتی نصیب فرمائے۔ آمین۔

Abid Ahmed Zubair Shah fans Zubir Khan Zar Saeed Khan Ali Bhai Naik Muhammad Kpk Abdulsattar Khanyousufzai یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Human Rights Protection & Social Justice Yad Khan Yousufzai Global Jirga-Sindh Afsar Hayat Hayat Umar Khan Kpk Haroon Zar Khan Jan Sher J. S Gul Muhammad Menawal Fareen Zada Tajbareen Syed

#کوہاٹ #مسجد #خیبرپختونخوا #پاکستان #دہشتگردی #امن #انصاف

18/09/2026

ﷲ کی فوج پاک آرمی کے 10 ہزار ببر شیر شہزادے جوان اور افسران حرمین شریفین کی عزت، آبرو اور حرمت کی حفاظت کیلئے سعودی عرب کی دھرتی پر پہنچ چکے ہیں الحمدﷲ
ﷲ آپ کا حامی و ناصر ہو جیت آپ کا مقدر بنے
اسلام دشمن ایرانی رافضیوں کی پراکسی حوثیوں کو یہہ کے تہہ لگا دو

Abid Ahmed Zubair Shah Zubir Khan Zar Saeed Khan Ali Bhai Abdulsattar Khanyousufzai Yousufzai Global Jirga-Sindh یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Human Rights Protection & Social Justice Habib Khan Yad Khan Naik Muhammad Kpk Haroon Zar Khan Afsar Hayat Hayat Umar Khan Kpk Jan Sher J. S Fareen Zada Gul Muhammad Menawal Ismail Khan Yousafzai


افسوسناک واقعہ — کراچی میں تورغر کے باپ بیٹے پر فائرنگکراچی کے علاقے ایم پی آر کالونی میں ضلع تورغر کے گاؤں دوڑ میرا سے ...
17/09/2026

افسوسناک واقعہ — کراچی میں تورغر کے باپ بیٹے پر فائرنگ

کراچی کے علاقے ایم پی آر کالونی میں ضلع تورغر کے گاؤں دوڑ میرا سے تعلق رکھنے والے ایک باپ بیٹے پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں بیٹا جاں بحق جبکہ والد زخمی ہو گئے۔

یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ہم کراچی پولیس اور متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں، ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جائے اور متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے۔

تمام تورغر سے تعلق رکھنے والے بھائیوں سے اپیل ہے کہ اس مشکل اور غم کی گھڑی میں متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہوں اور قانونی و پُرامن طریقے سے انصاف کے حصول میں ان کا ساتھ دیں۔

ہمیں بدلہ نہیں، انصاف چاہیے۔
ہم قانون کو ہاتھ میں لینے کے بجائے قانون کے ذریعے قاتلوں کو سزا دلانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، زخمی والد کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور متاثرہ
خاندان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
All Tola Qumi Ittihad Torghar Pakistan
Abid Ahmed Haroon Zar Khan Habib Khan Naik Muhammad Kpk Human Rights Protection & Social Justice

تبلیغی مرکز گوےتورغرماشاءاللہ کتنا خوبصورت نظارہ ھے۔۔۔
17/09/2026

تبلیغی مرکز گوےتورغر
ماشاءاللہ کتنا خوبصورت نظارہ ھے۔۔۔

16/09/2026

آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان

آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان کے چیئرمین اور ہیومن رائٹس پروٹیکشن کے نائب صدرجناب عابد احمد یوسفزئی نے دیگر دوستوں کے ہمراہ منگو پیر کراچی کا دورہ کیا، جہاں کراچی پولیس سے متعلق مبینہ تشدد کے واقعے میں جاں شہید ہونے والے نوجوان کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور اظہارِ افسوس کیا۔

اس موقع پر اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہونے کے ساتھ ساتھ شفاف تحقیقات، انصاف اور ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین 🤲

منجانب: آل ٹولہ قومی اتحاد تورغر پاکستان

Abid Ahmed Zubir Khan Zubair Shah Ali Bhai Zar Saeed Khan Yousufzai Global Jirga-Sindh Abdulsattar Khanyousufzai Human Rights Protection & Social Justice Habib Khan Yad Khan Naik Muhammad Kpk Afsar Hayat Hayat Umar Khan Kpk یوسفزیی قبائل بلوچستان آفیشل Fareen Zada Ismail Khan Yousafzai Jan Sher J. S Tajbareen Syed Sh Umar Gul Muhammad Menawal Haroon Zar Khan

16/09/2026

بونیر کے سیلاب متاثرہ یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ایک نئی امید!
مفتی فضل غفور صاحب کی جانب سے تعمیر کیے گئے گھروں کی چابیاں مستحق خاندانوں کے حوالے کی جا رہی ہیں۔
یہ صرف گھروں کی چابیاں نہیں، بلکہ بے سہاروں کے لیے چھت، تحفظ اور امید کا تحفہ ہیں۔

سب بولیں امین یا رب العالمین
16/09/2026

سب بولیں امین یا رب العالمین

15/09/2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Tola Qumi Ittihad Torghar Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share