12/03/2026
الحافظ سویٹس کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری، ملزم موقع سے فرار۔
کراچی کی مصروف شاہراہِ فیصل پر دن دہاڑے واردات۔
نامعلوم شخص چند لمحوں میں بائیک لے کر فرار ہوگیا۔
علاقے میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں پر شہری تشویش میں مبتلا۔
شہریوں نے پولیس سے فوری کارروائی اور ملزم کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔
واقعے کی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔