Ab Say Network

Ab Say Network We want to aware you out of current affairs and news with some entertainment as well...hope you will love it..

28/06/2026

سندھ اسمبلی کے طویل اجلاس میں دلچسپ لمحہ!
کیا آپ جانتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کی خواتین ارکان کو چائے زیادہ پسند ہے یا کافی؟
سندھ اسمبلی کے طویل اجلاس کے دوران ہونے والی دلچسپ گفتگو نے ماحول خوشگوار بنا دیا۔
مکمل ویڈیو دیکھیں اور جانیں کہ کس مشروب نے بازی مار لی!
آپ خود چائے پسند کرتے ہیں یا کافی؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

28/06/2026

"سندھ کے عوام کے ٹیکس کا پیسہ ملتان پر کیوں خرچ ہو رہا ہے؟ کیا یہ صوبائی خودمختاری پر حملہ نہیں؟"

اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے سندھ اسمبلی میں حکومت سے سخت سوالات کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ سندھ کے وسائل کے استعمال پر عوام کو جواب دیا جائے۔

کیا آپ علی خورشیدی کے مؤقف سے اتفاق کرتے ہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

🎥 مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔

28/06/2026

کراچی کس کا شہر ہے؟ 🤔

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کے بیان نے ایک نئی سیاسی بحث چھیڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی سندھ کا دارالحکومت ہے اور ہمیشہ رہے گا، جبکہ یہ جتنا سندھیوں کا ہے اتنا ہی اردو بولنے والوں، پختونوں اور پنجابیوں کا بھی ہے۔

آپ اس بیان سے اتفاق کرتے ہیں یا اختلاف؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔

27/06/2026

"پنک اسکوٹی پروجیکٹ سندھ حکومت کا انقلابی منصوبہ ہے" — شرجیل میمن

صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پنک اسکوٹی پروجیکٹ خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں محفوظ و آسان سفری سہولت فراہم کرنے کی جانب سندھ حکومت کا ایک اہم قدم ہے۔

آپ کی رائے میں کیا یہ منصوبہ خواتین کے لیے واقعی فائدہ مند ثابت ہوگا؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

🎥 مکمل ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔

27/06/2026

کراچی کی ترقی کا اصل کریڈٹ کس کو جاتا ہے؟ 🤔

کیا مصطفیٰ کمال نے واقعی کراچی کو ترقی دی یا یہ صرف ایک سیاسی دعویٰ ہے؟ اس سوال پر وزیرِ بلدیات ناصر شاہ نے اپنے منفرد اور شاعرانہ انداز میں ردعمل دیتے ہوئے نئی بحث چھیڑ دی۔

ویڈیو میں جانیے:🔹 مصطفیٰ کمال کے دعوے🔹 ناصر شاہ کا مکمل جواب🔹 کراچی کی ترقی پر جاری سیاسی بحث

آپ کی رائے میں کراچی کی ترقی میں سب سے بڑا کردار کس کا رہا؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

27/06/2026

ذوالجناح: عقیدت، روایت اور تاریخ
محرم الحرام کے جلوسوں میں نظر آنے والا ذوالجناح محض ایک سجا ہوا گھوڑا نہیں، بلکہ واقعۂ معرکۂ کربلا کی یاد سے جڑی ایک علامت ہے۔ شیعہ روایت کے مطابق ذوالجناح امام حسین بن علی کے گھوڑے کا نام تھا، جو ان کی شہادت کے بعد زخمی حالت میں خیموں کی طرف لوٹا۔ اسی روایت کی یاد میں ہر سال محرم کے جلوسوں میں علامتی ذوالجناح شامل کیا جاتا ہے۔

23/06/2026

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی۔ پی پی کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے ایم کیو ایم کے رکن مظاہر عالم نے کہا:

"ہم ٹوں ٹوں نہیں، تھو تھو کرتے ہیں!"

اس جملے کے بعد ایوان کا ماحول مزید گرم ہوگیا اور دونوں جماعتوں کے ارکان کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔

آپ کی رائے میں اسمبلی میں ہونے والی ایسی تلخ گفتگو سیاسی ماحول پر کیا اثر ڈالتی ہے؟

23/06/2026

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا۔ پی پی کے رکن راجہ رزاق نے خطاب کرتے ہوئے کہا: "ہمیں شرم وہ بھی ایم کیو ایم والے دلا رہے ہیں، یہ تو آخرت کی نشانی ہے۔" اس بیان کے بعد ایوان کا ماحول مزید گرم ہوگیا۔ آپ اس سیاسی بیان پر کیا رائے رکھتے ہیں؟

21/06/2026

راشد منہاس روڈ پر موٹرسائیکل خواتین کو دیکھ کر نازیبا حرکت کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا، غلطی کی معافی مانگ لی ۔ کیا اس شخص کو معافی ملنے چاہیے تھی؟

10/06/2026

سندھی ثقافت اور مزاحیہ کردار "فضیلت بیگم" کے ذریعے لاکھوں دل جیتنے والے معروف فنکار زاکر شیخ نے اپنے چچا پر گھر پر قبضے اور اہلخانہ کے ساتھ بدسلوکی کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔

زاکر شیخ کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کا خاندان شدید مشکلات کا سامنا کر رہا ہے اور متعلقہ حکام سے انصاف کے منتظر ہیں۔ آخر اس تنازع کی حقیقت کیا ہے؟ زاکر شیخ نے اپنے ویڈیو بیان میں کیا کہا؟ مکمل تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ab Say Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share