TheAzwai

TheAzwai TheAzwai is your go-to source for the latest tech, business, and digital news from Pakistan and beyond.”

*یوم تکبیر*28 مئی کو صرف ایٹمی دھماکے نہیں ہوئے، بلکہ پاکستان کی خودداری کی صدا گونجی تھی❤️شکریہ ڈاکٹر عبد القدیر خان شک...
28/05/2026

*یوم تکبیر*

28 مئی کو صرف ایٹمی دھماکے نہیں ہوئے، بلکہ پاکستان کی خودداری کی صدا گونجی تھی❤️
شکریہ ڈاکٹر عبد القدیر خان
شکریہ پاکستان
🥷🇵🇰❤

01/03/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ
“امریکی اڈوں پر نئے میزائل حملوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔”
🔹 پاسدارانِ انقلاب کے مطابق یہ حملے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں کیے جا رہے ہیں۔
🔹 ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
📌 مشرقِ وسطیٰ میں سیکیورٹی خدشات میں اضافہ
📌 عالمی برادری کی نظریں تازہ پیش رفت پر
مزید اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں۔

دبئی کے پام جمیرا میں واقع Fairmont The Palm کے قریب آگ بھڑک اٹھیفضائی دفاعی کارروائی کے بعد گرنے والے ملبے سے واقعہ پیش...
28/02/2026

دبئی کے پام جمیرا میں واقع Fairmont The Palm کے قریب آگ بھڑک اٹھی
فضائی دفاعی کارروائی کے بعد گرنے والے ملبے سے واقعہ پیش آنے کی اطلاعات
ریسکیو اور سیکیورٹی اداروں نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا
چند افراد کے زخمی ہونے کی خبریں، تحقیقات جاری 🚨

💰 سونا اور چاندی پھر مہنگے! 📈چھ دن کی مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ —فی تولہ سو...
25/10/2025

💰 سونا اور چاندی پھر مہنگے! 📈
چھ دن کی مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ —
فی تولہ سونا 1,800 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 33 ہزار 662 روپے تک جا پہنچا 💍
جبکہ 10 گرام کی قیمت میں 1,543 روپے اضافہ ہوا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر فی اونس بڑھ کر 4,113 ڈالر پر پہنچ گیا،
جس کے اثرات براہِ راست مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھے گئے۔

چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی — فی تولہ 5,124 روپے اور 10 گرام 4,393 روپے۔
ماہرین کے مطابق عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے باعث
قیمتوں میں مزید تبدیلی کا امکان ہے۔ ⚖️

🇵🇰 کھلا جنگ یا امن؟ خواجہ آصف کا بڑا اعلان! ⚔️پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان سے ...
25/10/2025

🇵🇰 کھلا جنگ یا امن؟ خواجہ آصف کا بڑا اعلان! ⚔️
پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغانستان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو حالات "کھلی جنگ" کی صورت اختیار کر سکتے ہیں۔
استنبول میں جاری مذاکرات دونوں ممالک کے درمیان سرحدی جھڑپوں کے بعد امن کی نئی کوشش ہیں۔ 🤝

خواجہ آصف نے کہا کہ فی الحال دونوں جانب سے جنگ بندی پر عمل ہو رہا ہے، لیکن اگر معاہدہ نہ ہوا تو پاکستان کے پاس "کھلی جنگ" کے سوا کوئی آپشن نہیں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ افغان قیادت امن چاہتی ہے اور مذاکرات مثبت نتیجہ دیں گے۔

📍 پس منظر: حالیہ ہفتوں میں پاک افغان سرحد پر شدید جھڑپوں کے باعث کئی ہلاکتیں ہوئیں اور بارڈر کراسنگ بند کر دی گئی تھی۔

🇵🇰 PIA کی تاریخی واپسی! ✈️پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) نے برطانیہ کے لیے پرواز...
25/10/2025

🇵🇰 PIA کی تاریخی واپسی! ✈️
پانچ سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) نے برطانیہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔
اسلام آباد سے مانچسٹر تک پہلی پرواز نے قوم کے دل جیت لیے! 💚

یہ صرف ایک پرواز نہیں — یہ پاکستان کے اعتماد، محنت اور نئے آغاز کی علامت ہے۔
اب وطن سے براہِ راست لندن، برمنگھم اور مانچسٹر جانے والوں کے لیے سفر آسان اور خوشگوار ہوگا۔ 🌍

📅 نئی پروازوں کا شیڈول جلد جاری ہوگا۔

‏کیا مریدکے میں مذہبی جماعت تحریک لبیک کےمارچ کے خلاف آپریشن درست اقدام ہے؟ آپ کیا کہتے ہیں؟
13/10/2025

‏کیا مریدکے میں مذہبی جماعت تحریک لبیک کےمارچ کے خلاف آپریشن درست اقدام ہے؟ آپ کیا کہتے ہیں؟

ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے  وزیر اعلی خیبر پخت...
13/10/2025

ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی۔ آج اس لڑکی کو باپ سمیت گولیوں سے چھلنی کرکے انصاف اور تحفظ دے دیا گیا۔
یہ ہے ریاست پاکستان کا اصل چہرہ۔

‏🔴 ڈونلڈ ٹرمپ:ترکیے نے بہترین کردار ادا کیا، صدر ایردوان نے بہت مدد کی۔وہ بہت قابلِ احترام ہیں، ان کا ملک اور فوج دونوں ...
13/10/2025

‏🔴 ڈونلڈ ٹرمپ:

ترکیے نے بہترین کردار ادا کیا، صدر ایردوان نے بہت مدد کی۔
وہ بہت قابلِ احترام ہیں، ان کا ملک اور فوج دونوں مضبوط ہیں۔
انہوں نے معاہدے میں اہم کردار ادا کیا۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TheAzwai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share