Mohib Ullah

Mohib Ullah Assalam Alaikum
Umeed hai ap sb khairyat sy hongy. Ap sb doston sy guzarish hai hamary youtube chenn

تیاری کر لو ۔کل کے لئے آج تو ویسے بھی گزر جائے گا، پر کل گزرے گا نہیں۔فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہیں۔۔۔؟؟؟
05/05/2024

تیاری کر لو ۔
کل کے لئے آج تو ویسے بھی گزر جائے گا،
پر کل گزرے گا نہیں۔
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہیں۔۔۔؟؟؟

آج ہمارا بول کا آغاز ہی یہاں سے ہوتا ہے ۔ غیبت سے جھوٹ سے ۔۔۔اللّه ہم سب کو اپنے حفظ وا امان میں رکھے آمین
05/05/2024

آج ہمارا بول کا آغاز ہی یہاں سے ہوتا ہے ۔ غیبت سے جھوٹ سے ۔۔۔
اللّه ہم سب کو اپنے حفظ وا امان میں رکھے
آمین

السلام علیکم سب دوستوں سے گزارش ہے آپکو انجانے نمبر سے میسج آتا ہےجو سعودی عرب یا کسی بھی ملک سے ہو سکتا ہے لیکن آج کل س...
25/03/2024

السلام علیکم
سب دوستوں سے گزارش ہے
آپکو انجانے نمبر سے میسج آتا ہے
جو سعودی عرب یا کسی بھی ملک سے ہو سکتا ہے لیکن آج کل سب سعودی کے نمبر سے میسج کرتے رهتے ہے۔
تو برائے کرم ایسے لوگوں سے خوشیار رہے ایسے پاک سرزمین کا نام ایسے جاہل لوگوں کی وجہ سے بدنام نہ ہونے دے
Assalam O Alykum
Request to all friends
You get a message from an unknown number
Which can be from Saudi Arabia or any country but nowadays everyone keeps messaging from Saudi number.
So please be happy with such people and don't let the name of such a pure land be defamed because of such ignorant people.

26/12/2023
05/11/2023

*📍اگر آپ راہ ہدایت پر چل پڑے ہیں*
*تو آپ کسی دوسرے کو judge کرنے کا حق بالکل نہیں رکھتے*
*آپ اس کے عیب ٹٹولنے کا حق نہیں رکھتے۔*

*🔅آپ اس سے نفرت نہیں کریں کیا پتہ اسے کسے نے اسے احکام نہ سنائے ہو۔۔۔*
*🔅کیا پتہ کہ وہ ہدایت پانے کہ آخری لمحے پر ہو۔۔۔*
*🔅کیا پتہ وہ راہ ہدایت پر چل پڑے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگ لے۔۔۔*
*ہم نے شیطان سے نفرت کرنی ہے انسان سے نہیں۔۔۔*
*ہم نے گناہوں کو ختم کرنا ہے انسانوں کو نہیں!!*

05/11/2023

ماہ اپنی زندگی اپنی اولاد پہ وار کے پھینک دیتی ہے
دُنیا کا کوئی بھی انسان اُس کے قیمتی سال کھا جائے تو وہ اُسے کبھی معاف نہیں کرتی
مگر اولاد کے معاملے میں اُس کی سوچ کمال کی ہوتی ہے
کیا ہوا جو زندگی اپنی مرضی کی نہیں گزار سکی
ایک زندگی ہی تو تھی وار دی اپنی اولاد پر ایسے جیسے نجانے اُسے زندگی کتنی بار ملنی تھی

05/11/2023

🌹💐🪷💖مقدر میں لکھے ہوۓ کا ملنا ہر حال میں لازم ہے
مگر "دعاٸیں تو نا ممکن کے لیے ہی ہوتی ہیں،
ان کے لیے جو تمہارے" مقدر" کا حصہ نہیں ہوتے،
تم کہتے ہو کہ .....
جب وہ مقدر میں ہی نہیں تو پھر میں "دعا کیوں مانگوں؟
تم یہ کیوں نہیں سوچتے کہ" دینے والا مقدر "اور تمہارے وسوسوں سے بہت بڑا ہے..!!
کیا پتا "الله نے مقدر "کا وہ حصہ نامکمل اس لیے رکھا ہو
کہ تم اس خالی جگہ کو اپنی "دعاٶں" سے اپنی چاہت کے مطابق مکمل کروگے__؟
کیا پتا وہی تمہارا نصیب ہو جس پر تم ہمت ہار بیٹھے ہو....
صبر سے گزار کر وہ تمہارے یقین کا امتحان لیتا ہے....
وہ تمہیں سزا نہیں دیتا
وہ تو بس تمہیں اپنے قریب لانے کے لیے آزماتا ہے...
اور تمہیں پتہ ہے جو تم خواب دیکھتے ہو انکی تعبیر تمہاری دعاٸیں لکھتی ہیں
اور تمہارے ہاتھوں کا "الله کے روبرو اٹھنا" تمہارا "نصیب "بدل دیتا ہے...
🍀بےشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔۔الحمدللہ
🌹⁦♥️⁩

02/10/2023

دوستی کی بہترين مثال ابوبکرؓ ہیں
انصاف کی بہترين مثال عمرؓ ہیں
سخاوت کی بہترين مثال عثمانؓ ہیں
بہادری کی بہترین مثال علیؓ ہیں

14/09/2023

🪷احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہیے نقصان لڑکیوں کا ہوتا ہے
لڑکوں کے لئے تو یہی کافی ہے کہ اک لڑکی ان سے بات کرتی ہے
"میرے گھر والے نہیں مان رہے"
کہنے کے بعد لڑکا دوستوں کے ساتھ باہر نکل جاتا ہے
کھمبے پر کھڑا ہو کر آتے جاتے چہرے دیکھ کر دل بہلا لیتا ہے
مسجد میں مولوی صاحب سے
"والدین کے حقوق" پر درس سن کر سکون میں آ جاتا ہے
پر لڑکیاں جس سے جڑ جائیں جدا ہوتے روتی ہیں کندھا تو
دور کی بات رونے کے لئے انہیں جگہ بھی نہیں ملتی
کوئی دم کوئی درس ان پر جلدی اثر نہیں کرتا
اس لئے احتیاط لڑکیوں کو کرنی چاہئے نقصان لڑکیوں کا ہوتا ہے!! 💯

20/08/2023

🪷🪷🪷🪷🪷🌹🌹🌹
✫✍︎... *رشتوں میں سب سے بہتر رشتہ میرے نزدیک مخلص اور عزت کا رشتہ ہے،*
*یعنی ذاتی مفاد سے ہٹ کر صرف اپنائیت کا احساس ہونا❤️*

*زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کہ جو آپکے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں…*✫♡💫❤️

20/08/2023

*🌴تڪبّر کـی گنـدگـی کو دل ســے دور کرنــے کا بہتـــرین ذریعـہ نمــاز ہـــے••••🌺۔💫*

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohib Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohib Ullah:

Share