18/06/2026
کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مل کے مقام پر موجود مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئ ہے ویڈیو بھیجنے والے ایک مسافر کا کہنا ہے کہ مسلح افراد قومی شاہراہ پر موجود تھے اور ناکہ لگائے ہوئے تھے کہ اس دوران ایف سی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور دونوں جانب فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا مسلح افراد شاہراہ سے پسپا ہوکر نزدیکی علاقے میں روپوش ہوگئے