imran khan

imran khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from imran khan, Digital creator, karachi North, Karachi.

12/04/2026

‏جناح کنونشن سینٹر کے مناظر

ایرانی خاتون صحافی اور پاکستانی خاتون صحافی

فرق واضح ہے یہ فرق آپکو پاکستان کے اخلاقی اسلامی معاشرتی زوال کی داستان سنا رہا ہے

08/04/2026

cherry 🍒

08/04/2026

cherry blosim

✌️👍💪  الحمدللہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد ٹرمپ کے اس اعتراف سے کہ چین بڑی مشکلوں سے ایران کو مذاکرات کی میز پر لایا ،یہ اس...
08/04/2026

✌️👍💪 الحمدللہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد ٹرمپ کے اس اعتراف سے کہ چین بڑی مشکلوں سے ایران کو مذاکرات کی میز پر لایا ،
یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہ جنگ ایران جیت گیا اور امریکہ اور اس راہیل شکست کھا گئے ۔
تمام امت مسلمہ کو ایران کی جیت بہت بہت مبارک ہو 👍❤️🌹🔥💯✅

یو اے ای سے پہلا قرض نواز شریف نے لیا تھا اور پھر واپس نہیں کیا 1996-97 میں تیس سال تک رول اوور ہوتا رہا آج قرض سے چار گ...
08/04/2026

یو اے ای سے پہلا قرض نواز شریف نے لیا تھا اور پھر واپس نہیں کیا 1996-97 میں تیس سال تک رول اوور ہوتا رہا آج قرض سے چار گنا سود بن گیا ہے یہ ہے نواز شریف کی ترقی

ب پٹواری کہیں گے 1996 میں لیا گیا قرض بھی عمران خان نے لیا تھا🤔🤔🤔🤔

جس فوج کے پیچھے اس کی قوم ہو ، وہ فوج کبھی شکست نہیں کھا سکتی۔ ایران چلے جاؤ کا طعنہ یاد ہے نا؟
08/04/2026

جس فوج کے پیچھے اس کی قوم ہو ، وہ فوج کبھی شکست نہیں کھا سکتی۔ ایران چلے جاؤ کا طعنہ یاد ہے نا؟

07/04/2026

I got over 9,700 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

ہر صورت اڈیالہ جیل پہنچیں! پر امن احتجاج 7اپریل بروز منگل
06/04/2026

ہر صورت اڈیالہ جیل پہنچیں! پر امن احتجاج 7اپریل بروز منگل

06/04/2026

پٹواری کی ایسی حالت ہو گئی ہے کہ اب انہیں خود بھی سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا کریں اور کہاں جائیںseemore

06/04/2026

imran khan ko issi liye hataya gaya,

520اور 420 خوشگوار موڈ میں
05/04/2026

520اور 420 خوشگوار موڈ میں

پیٹرول جنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی عیاشیوں اور فضول خرچیوں کا نتیجہ ہے۔ متحدہ عرب امارات کا دو ارب ڈالر کا قرضہ ...
05/04/2026

پیٹرول جنگ کی وجہ سے نہیں بلکہ حکمرانوں کی عیاشیوں اور فضول خرچیوں کا نتیجہ ہے۔ متحدہ عرب امارات کا دو ارب ڈالر کا قرضہ ہے اور یہ ہم نے اسی مہینے ادا کرنا ہے،اسی وجہ سے عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا ہے۔
یہ عوام سب جانتی ہیں۔پہلے کا وقت نہیں رہا کہ تم جھوٹ بول کر لوگوں کو گمراہ کر دو۔آج تمہارے بیانات ایک گھنٹے کے بعد اسی جگہ دفن ہو جاتے ہیں جہاں سے نکلے تھے۔
عوام کے سامنے تمہاری حقیقت کا پتہ چل گیا ہے،
اب مزید جھوٹ کا سہارا مت لو۔

Address

Karachi North
Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when imran khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share