Awami Nazar

Awami Nazar Nuqtay Nazar

09/11/2025

بہتی گنگا میں دونوں حکمراں پارٹیوں نے اپنی کرپشن کا میل صاف کرنے کا فیصلہ کر لیا وہ بھی تاحیات اسکا فائدہ اب عمران خان کو ملے گا

08/11/2025

نہ سندھی نہ مہاجر نہ پٹھان نہ بلوچ نہ پنجابی یہ قومیں قبائلی پہچان ہیں باقی ہم سب مسلمان ہیں تفرقہ بازی ختم کریں

08/11/2025

یوسی ٹو مشرف کالونی دیھ لال بکھر میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور منشیات کے خاتمے کے لیے مشرف کالونی کے نمائندہ وفد کی علاقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ سے ملاقات گذشتہ روز مشرف کالونی کے رہائشی فاروق کو دن دیہاڑے قتل کیا گیا

آل کراچی ہوٹلز اور ریسٹورنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز میں چائے خانوں اور ہوٹلوں کیلئے ایس او پی بن...
06/11/2025

آل کراچی ہوٹلز اور ریسٹورنٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز میں چائے خانوں اور ہوٹلوں کیلئے ایس او پی بنائی جائے گی۔ جس پر عمل کر نے کی تحریری یقین دہانی کے بعد بند چائے خانوں اور ہوٹلوں کھولنے کی اجازت دی جائے گی ۔ہوٹلز ایسو سی ایشن کے نمائندہ تنظیم کی وفد نے کمشنر کراچی سے ملاقات میں روڈ سائیڈ چائے خانوں اور ہوٹلوں کے خلاف کراچی انتظامیہ کی مہم کی تعریف کی۔اس حوالے سے کمشنر کراچی کا کہنا ہے شہر میں فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر جگہ جگہ بڑھتے ہوئے چائے خانوں کی روک تھام اور ا نہیں اپنی حدود میں پابند رکھنا شہری مسائل حل کر نے کی حکومت کی پالیسی کا حصہ ہے ۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے پیچ کو فالو کریں
06/11/2025

تمام دوستوں سے گزارش ہے پیچ کو فالو کریں

Address

Abdul Rahman Goth
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Nazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share