UC 15 TMC Manghopir

UC 15 TMC Manghopir یہ پیج منگھوپیر ٹاؤن (UC-15) ایم پی آر اور قصبہ کالونی کی کارکردگی پر عوام کو آگاہ کریگی.

13/10/2025

یوسی 15 ایک ایم پی آر کالونی بلاک بی گلی نمبر 1 کی موجودہ حالت ۔ منتخب نمائندوں کو فوری طور پر کام کروانا چاہیے ۔عوام کا پیسہ عوامی سہولیات پر خرچ کیا جائے نہ کہ عیش و عشرت کیلئے ۔

01/10/2025

کیا یوسی 15 کی غیور عوام بلدیاتی نمائندوں ٹاؤن چیئرمین یوسی چیئرمین اور یوسی وائس چیئرمین کی کارکردگی سے مطمئین ہیں.

ہاں یا نہیں میں جواب دیں
وجوہات بھی ظاہر کرسکتے ہیں آپ.

30/09/2025

اسلام وعلیکم

یوسی 15 ایم پی آر و قصبہ کالونی کی غیور عوام جنہوں نے یوسی 15 کے منتخب نمائندوں کو ووٹ دیکر ایوانوں میں پہنچایا. اب ان سے کارگردگی پوچھنے کا وقت ہے کہ آیا آپ نے اپنی عوام کیلئے کیا کیا ہے اب تک اور آگے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہے. کسی بھی چھوٹے علاقے کی نمائندگی ایوان میں یوسی کا چئیرمین اور ٹاؤن میں وائس چیئرمین کی زمہ داری ہوتی ہے. ہمارے بلدیاتی منتخب چئیرمین اور وائس چیئرمین نے کہاں کام کیا اور کہاں کرپشن ہوئی سب عوام کے سامنے لایا جائے گا. تاکہ یوسی 15 ایم پی آر و قصبہ کالونی کی غیور عوام کو پتہ چل سکے کہ انکے منتخب نمائندوں نے اب تک کیا کیا ہے اور آگے کیا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں. جاری

ہمارے ساتھ رہیں، بہت شکریہ

Address

MPR Colony Manghopir Town District West
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC 15 TMC Manghopir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share