31/08/2026
🚨 کراچی کے گلی کوچے غیر محفوظ!
منظور کالونی میں دن دیہاڑے سرِعام اسلحے کے زور پر شہری سے موبائل فون اور نقدی چھین لی گئی۔
واردات کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں ملزمان کو واردات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
⚠️ پولیس کے افسران کے گھروں پر محافظ تعینات ہیں، مگر عام شہریوں کی حفاظت کون کرے گا؟
❗ شہریوں کا سوال: آخر قانون نافذ کرنے والے ادارے کب تک خاموش رہیں گے؟
📢 یہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ آواز حکامِ بالا تک پہنچے اور کراچی کے شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔