Aur Bolo

Aur Bolo All about Pakistan

12/12/2025

حیدرآباد کی بدنصیب مسافر وین۔

07/12/2025

کراچی میں سندھ ثقافتی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج۔

04/12/2025

گاڑی کیں آ۔گ لگ گئی۔

03/12/2025

میئر نے معافی مانگ لی۔

ساڑھے چار کروڑ لوگوں کی باتیں کرنے والے ساڑھے چار سو لوگ بھی نہیں نکال پا رہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا
03/12/2025

ساڑھے چار کروڑ لوگوں کی باتیں کرنے والے ساڑھے چار سو لوگ بھی نہیں نکال پا رہے۔ سینیٹر فیصل واوڈا

01/12/2025

کراچی، گلشن اقبال میں شاپنگ کے لیئے ماں کے ساتھ آیا چار سال کا بچہ کھلے گٹر کی نظر ہو گیا۔

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و فلمی ہیروئن ایشوریا رائے نے ہراسانی کا شکار ہونے والی خواتین کو پیغام دیا کہ ہراسانی کا ذمہ ...
28/11/2025

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و فلمی ہیروئن ایشوریا رائے نے ہراسانی کا شکار ہونے والی خواتین کو پیغام دیا کہ ہراسانی کا ذمہ دار لباس یا لپ اسٹک نہیں ہے، آنکھیں نہیں چُرائیں، مسئلے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں اور اپنی وقعت کوکم نہ کریں۔

سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پردہ دار خاتون ہیں، وہ گھر میں بھائی کے سامنے بھی پردہ کر...
28/11/2025

سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پردہ دار خاتون ہیں، وہ گھر میں بھائی کے سامنے بھی پردہ کرتی ہیں۔

اب ان کی ایک مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں وہ پردے سے متعلق دعوے کرتے دکھائی دیں۔

وائرل ویڈیو میں نبیحہ علی خان دعویٰ کرتی ہیں کہ وہ بنیادی طور پر پردہ دار عورت ہیں، وہ گھر میں بھی پردہ کرتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ گھر میں اس قدر پردہ کرتی ہیں کہ وہ اپنے بہنوئی اور یہاں تک کہ بھائی سے بھی پردہ کرتی ہیں۔

ان کے مطابق گھر میں کسی پلمبر یا دوسرے کام کے لیے آنے والے مرد کو دیکھتے ہی وہ پردہ کرلیتی ہیں، وہ پاپندی سے پردہ کرتی ہیں۔

نبیحہ علی خان کا کہنا تھا کہ اگرچہ وہ گھر میں پردہ کرتی ہیں لیکن وہ صرف اسکرین پر پردہ نہیں کرتیں اور اسکرین پر ہی لوگ انہیں دیکھتے ہیں۔

سوشل میڈیا انفلوئنسر کی پردوں سے متعلق دعوے کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

سیاست میں آنے کے سوال پر ماہرہ نے دوٹوک جواب دیا کہ میری نہ کوئی سیاسی خواہش ہے اور نہ ہی مجھ میں ایسی صلاحیت ہے۔انہوں ن...
27/11/2025

سیاست میں آنے کے سوال پر ماہرہ نے دوٹوک جواب دیا کہ میری نہ کوئی سیاسی خواہش ہے اور نہ ہی مجھ میں ایسی صلاحیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، نہ میں سیاست کے لیے بنی ہوں، نہ سیاست میرے لیے اور میں اپنی دنیا میں خوش ہوں، جہاں میں صرف اپنے فن پر توجہ دینا چاہتی ہوں۔

ماہرہ خان نے کہا کہ میں آئندہ بھی اپنے کام پر ہی فوکس کروں گی کیونکہ سیاست میرے راستے کا حصہ نہیں ہے۔

بھارت میں دہشتگردی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دورہ منسوخ، سرائیلی وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ دورہ منسوخ نہیں ہوا،...
27/11/2025

بھارت میں دہشتگردی، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا دورہ منسوخ، سرائیلی وزیر اعظم آفس کا کہنا ہے کہ دورہ منسوخ نہیں ہوا، نئی تاریخ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

کارونجھر کی کٹائی روکنے والے عدالتی فیصلے پر سندھ حکومت کی جانب سے اپیل دائر کرنے کے بعد وکلا کا کراچی میں آج احتجاج۔   ...
26/11/2025

کارونجھر کی کٹائی روکنے والے عدالتی فیصلے پر سندھ حکومت کی جانب سے اپیل دائر کرنے کے بعد وکلا کا کراچی میں آج احتجاج۔

کپتان کے لیئے ایک جملہ لکھیں۔
25/11/2025

کپتان کے لیئے ایک جملہ لکھیں۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aur Bolo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share