Awaz-e-Haq News karachi

Awaz-e-Haq News karachi سچ اور عوام کی آواز۔
تازہ ترین خبریں، رپورٹس، انٹرویوز اور تجزیے — سب ایک جگہ۔
ہم پہنچاتے ہیں وہ خبر

11/09/2026

وزیرِ داخلہ سید ضیاء الحسن لنجار نے واضح الفاظ میں کہا: ’’چھوٹا منشی، بڑا منشی، بالکل نہیں چلے ) کراچی میں وزیر داخلہ کا رات گئے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ، پولیس افسران معطل
کراچی: وزیر داخلہ سندھ سید ضیاء الحسن لنجار نے میئر کراچی کے ہمراہ رات گئے شہر کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ کیا اور پولیس کی کارکردگی، حاضری اور تھانوں میں نظم و ضبط کا جائزہ لیا۔
وزیر داخلہ نے مختلف تھانوں میں اچانک سرچ آپریشن کے دوران پولیس افسران اور اہلکاروں کی ڈیوٹی چیک کی۔ غفلت اور فرائض میں کوتاہی پر بعض پولیس افسران کو معطل بھی کیا گیا۔
اس موقع پر وزیر داخلہ سید ضیاء الحسن لنجار نے پولیس افسران کو سختی سے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ "چھوٹا منشی، بڑا منشی بالکل نہیں چلے گا۔ پولیس کی وردی آپ کو دی گئی ہے، تھانے میں وردی پہن کر بیٹھیں اور اپنی ڈیوٹی انجام دیں۔"
وزیر داخلہ نے کہا کہ پولیس افسران اور اہلکار اپنی ذمہ داریاں پوری ایمانداری اور نظم و ضبط کے ساتھ ادا کریں۔ شہریوں کو بہتر پولیسنگ کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے اور فرائض میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے واضح کیا کہ تھانوں کی نگرانی اور اچانک دوروں کا سلسلہ جاری رہے گا، جبکہ پولیس کے نظام میں بہتری اور شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے مزید اقدامات بھی کیے جائیں گے۔


























(Awaz-e-Haq
11/09/2026

(Awaz-e-Haq


























اسلام آباد میں ایک اہم اور خوشگوار ملاقات کے موقع پر یادگار لمحات۔ملاقات کے دوران باہمی امور، عوامی خدمت اور مثبت کردار ...
10/09/2026

اسلام آباد میں ایک اہم اور خوشگوار ملاقات کے موقع پر یادگار لمحات۔
ملاقات کے دوران باہمی امور، عوامی خدمت اور مثبت کردار کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔
ہمیشہ کی طرح مقصد مثبت سوچ، بہتر رابطہ اور عوام کی خدمت ہے۔ 🇵🇰

10/09/2026

05/09/2026

04/09/2026

     #
04/09/2026

#

 -e-Haq Karachi
03/09/2026

-e-Haq Karachi

03/03/2026

Address

Plot#14-c Commercial Street #19 Phas2 DHA Karachi
Karachi
75500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-Haq News karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share