Weekly Rabail Newspaper

Weekly Rabail Newspaper Information,Entertainment

ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین نے  بھوربن کے ہوٹل میں نیوٹریشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام نیشنل نیوٹریشن کے مو...
26/05/2023

ڈائریکٹر جنرل سندھ فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین نے بھوربن کے ہوٹل میں نیوٹریشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام نیشنل نیوٹریشن کے موضوع پر ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے (photo by Rabail newspaper/Sid/Khi)

۔وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ یونٹ سید قاسم نوید قمر کی زیر صدارت ایک اہم...
26/05/2023

۔وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ یونٹ سید قاسم نوید قمر کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس آج سندھ سیکریٹریٹ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ یونٹ کے دفتر میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ یونٹ اسد ضامن اور متعلقہ افسران ، منصوبے کے کنسلٹنٹ اور دیگر متعلقہ انجینئرز نے شرکت کی۔(photo by Rabail newspaper/Sid/Khi)

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ نے گلستان جوہر میں جوہر چورنگی پر بننے والے انڈر ہاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس مو...
26/05/2023

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سیدناصرحسین شاہ نے گلستان جوہر میں جوہر چورنگی پر بننے والے انڈر ہاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، وزیر اعلیٰ کے کوآرڈینٹر شہزاد میمن بھی موجود تھے۔ (photo by Rabail newspaper/Sid/Khi)

۔صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا نے سندھ کے چوبیسویں سیف ہاؤس کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی ...
26/05/2023

۔صوبائی وزیر ترقی نسواں سندھ سیدہ شہلا رضا نے سندھ کے چوبیسویں سیف ہاؤس کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی طحہ سلیم، اسسٹنٹ کمشنر نیہا شاہ، ڈائریکٹر محکمہ ترقی نسواں سندھ محمد علی شیخ و متعلقہ افسران و عملے کے ارکان بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔ (photo by Rabail newspaper/Sid/Khi)

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب منگل کو کراچی پریس کلب میں سینئر صحافی طاہر صدیقی کے اعزاز میں ...
26/05/2023

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب منگل کو کراچی پریس کلب میں سینئر صحافی طاہر صدیقی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب, تقریب میں کمشنر کراچی اقبال میمن، سینئر صحافی ظفر عباس پریس کلب کے عہدیداران اور صحافیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔(photo by Rabail newspaper/Sid/Khi)

لاڑکانہ پولیس کی کامیاب کاروائی بھاری مقدار میں منشیات سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ دو ملزمان گرفتار ؛ ایک کار اور 1...
26/05/2023

لاڑکانہ پولیس کی کامیاب کاروائی بھاری مقدار میں منشیات سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ دو ملزمان گرفتار ؛ ایک کار اور 100 کلو گرام چرس برآمد۔ایس ایس پی لاڑکانہ ڈاکٹر محمد عمران خان کی جانب سے کامیاب کاروائی پر متعلقہ پولیس پارٹی کے لیے تعریفی اسناد کے احکامات جاری۔(photo by Rabail newspaper/Sid/LRk)

ڪنڌڪوٽ "دي لائيف چينجنگ فائونڊيشن" پاران هيومن رائيٽس ڊپارٽمينٽ حڪومت سنڌ جي تعاون سان " نوجوانن ۾ انساني حقن جو تحفظ ۽ ...
26/05/2023

ڪنڌڪوٽ "دي لائيف چينجنگ فائونڊيشن" پاران هيومن رائيٽس ڊپارٽمينٽ حڪومت سنڌ جي تعاون سان " نوجوانن ۾ انساني حقن جو تحفظ ۽ فروغ "جي عنوان هيٺ ضلع ڪامپليڪس ۾ سيمينار منعقد ڪيو ويو,تقريب جي صدارت اي ڊي سي ٽو امر شاڪر ججه ڪئي ,مهمان خاص جنرل سيڪريٽري سنڌ بار ايڊووڪيٽ عبدالغني بجاراڻي سيد ذاهد حسين شاه ڊي ايڇ او ڊاڪٽر بابو لال عبدالفتاح سيال لائيف چيجنگ فائونڊيشن وائس چيئرمين اياز سهتو چيئرمين ڪولاب جيئل اظهر ابڙو سماجي اڳواڻ رضا راڄپر عباس رضا سولنگي ڪفيل حيدر سولنگي ۽ ٻين وڏي انگ ۾ شرڪت ڪئي (photo by Rabail newspaper/Sid/Lrk)

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب مقامی ہوٹل میں ایس ایس ڈی او کے تحت ہیومن ٹریفکنگ اور بانڈیڈ لی...
26/05/2023

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب مقامی ہوٹل میں ایس ایس ڈی او کے تحت ہیومن ٹریفکنگ اور بانڈیڈ لیبر سے متعلق سیمینار کے شرکاء سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے,سیمینار میں سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پنجاب حسن مرتضیٰ، ایم کیو ایم پاکستان سے رکن سندھ اسمبلی عباس جعفری اور منگلا شرما سمیت دیگر نے شرکت کی۔(photo by Rabail newspaper/Sid/Khi)

سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی صدارت میں ایک اہم اجلاس آج سندھ آرکائیوز کمپلیکس کلفٹن میں منعقد ہوا۔اجلاس می...
26/05/2023

سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی صدارت میں ایک اہم اجلاس آج سندھ آرکائیوز کمپلیکس کلفٹن میں منعقد ہوا۔اجلاس میں کال سینٹر قائم کرنے کی امیدوار کمپنی کے نمائندوں نے اپنی پریزینٹیشن پیش کیں۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ اکاونٹس محمد یوسف کابورو ، ڈائریکٹر پریس انفارمیشن حسن اصغر نقوی ، ڈائریکٹر لیگل سید محمد عظیم شاہ، ڈائریکٹر الیکٹر ونک میڈیا معز الدین پیرزادہ ،ڈائریکٹر مطبوعات منصور راجپوت، ڈائریکٹر ریفرنس اینڈ ریسرچ ریاض میمن، ڈائریکٹر اشتہارات اختر علی سرھیو، ڈائریکٹر پریس عزیز ھکڑو، ڈائریکٹر فلمز امتیاز جویو، ڈائریکٹر سوشل میڈیا فیصل فاروقی، ڈائریکٹر منصوبہ بندی و ترقیات فدا حسین بالادی ، محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹرز اور دیگر متعلقہ افسران موجود (photo by Rabail newspaper/Sid/Khi)

ملک بھر کی طرح کندھ کوٹ میں بھی یوم شہداء تکريم  عقیدت و احترام سے منایا گیا۔  کندھ کوٹ میں مختلف سیاسی و سماجی شہریوں ک...
26/05/2023

ملک بھر کی طرح کندھ کوٹ میں بھی یوم شہداء تکريم عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ کندھ کوٹ میں مختلف سیاسی و سماجی شہریوں کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریلیاں اور پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کشمور منور علی مٹھانی اے ڈی سی ون عبدالوہاب لاڈ کی قیادت میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی(photo by Rabail newspaper/Sid/Lrk)

26/05/2023

لاڑکانہ / کندہ کوٹ 25 مئی 2023 (ھ-آ):- ملک بھر کی طرح کندھ کوٹ میں بھی یوم شہداء تکريم عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ کندھ کوٹ میں مختلف سیاسی و سماجی شہریوں کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریلیاں اور پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کشمور منور علی مٹھانی اے ڈی سی ون عبدالوہاب لاڈ کی قیادت میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ریلی نکالی گئی جس میں وفاقی و صوبائی حکام، اساتذہ اور طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ شہداء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور "پاک فوج زندہ باد" کے نعرے لگائے۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ 9 مئی کے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ آج یوم شہداء تکريم منایا جا رہا ہے، پاک فوج کے شہداء کو یاد رکھنا ہمارا فرض ہے۔ ضلع کشمور کے نجی اور سرکاری سکولوں میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مختلف پروگرامز کا انعقاد کیا گیا۔

H.O.NO.320/2023

۔صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج بیرونی اور اندرونی خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلا...
26/05/2023

۔صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج بیرونی اور اندرونی خطرات سے نمٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ سلام سپاہی جیو جوان ۔ زندہ باد پاکستان۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے آج یوم تکریم شہداء پاکستان پر جاری اپنے ایک پیغام میں کیا۔ صوبائی وزیر نے افواج پاکستان ۔ رینجرز اور پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا (photo by Rabail newspaper/Sid/Khi)

Address

Office Number 6 Tallat Shapping Centre Main Bazar Golden Town Near Wireless Gate Shahrah E Faisal Karachi
Karachi
75210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Weekly Rabail Newspaper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Weekly Rabail Newspaper:

Share