Muhammad Saood

Muhammad Saood “Daily trending videos
Fun, viral & entertainment clips
Follow for your daily dose of laughter & excitement! ”

عید آئی، رونقیں بھی ساتھ لائی ہر طرفمگر میرے نصیب میں تیری آمد نہ آئی۔
27/05/2026

عید آئی، رونقیں بھی ساتھ لائی ہر طرف
مگر میرے نصیب میں تیری آمد نہ آئی۔

Eid Mubarak my Facebook family are Muslim
27/05/2026

Eid Mubarak my Facebook family are Muslim

✍🏻🥀غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ہم سفر نِکلا ؀💔🥀💯
24/05/2026

✍🏻🥀غلط فہمی تھی کہ اپنے بہت ہیں
مڑ کر دیکھا تو ایک سایہ ہم سفر نِکلا ؀💔🥀💯

Shadi Mubarak❤️
17/05/2026

Shadi Mubarak❤️

15/05/2026
اگر لوگ تُمہیں چھوڑنے کے بعد واپس آئیں تو یاد رکھنا کہ وہ تمہارا نعم البدل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں !🍂
09/05/2026

اگر لوگ تُمہیں چھوڑنے کے بعد واپس آئیں تو یاد رکھنا کہ وہ تمہارا نعم البدل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں !🍂

.‏سب سے قیمتی نیکی کسی کا راز ایسے محفوظ رکھنا جیسے وہ آپ کے پاس تھا ہی نہیں‎
07/05/2026

.‏سب سے قیمتی نیکی کسی کا راز ایسے محفوظ رکھنا جیسے وہ آپ کے پاس تھا ہی نہیں


05/05/2026

لوگوں کو جج کرنا چھوڑ دو تم نہیں جانتے کوئ اپنے اندر کیسی جنگ لڑ رہا ہے ۔🔥🖤

بکھرنے اور نکھرنے میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے، اور وہ نقطہ آپ خود ہیں.🫀🌸
04/05/2026

بکھرنے اور نکھرنے میں صرف ایک نقطے کا فرق ہے، اور وہ نقطہ آپ خود ہیں.🫀🌸

Address

1142
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Saood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share