Raja UmEr

Raja UmEr
� sᴛᴀᴛᴇ ᴊᴀᴍᴍᴜ ᴋᴀsʜᴍɪʀ �

07/06/2026
06/06/2026

کشمیر تیرے وارث زندہ ہیں 🍁

06/06/2026

کشمیر کے وارث زندہ ہیں
@

10/04/2026

یہ جو گھنٹوں چاند کو تکتے ہیں انہوں نے کچھ تو زمین پر کھویا ہو گا!🤎

゚ المغامر عدنان الراجحي Md Akhtaruzzaman Ripon Afrin's Moments کشمیری شہزادہ

06/04/2026

بچّوں کے اِن ہنستے کِھلتے چہروں کے پیچھے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اِن کا کوئی ماضی نہیں ہوتا۔

عوامی ایکشن کمیٹی کٹکیر کے تمام معزز ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 12 اپریل بروز اتوار ایکشن کمیٹی کٹکیر کے زیر اہتمام ا...
06/04/2026

عوامی ایکشن کمیٹی کٹکیر کے تمام معزز ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 12 اپریل بروز اتوار ایکشن کمیٹی کٹکیر کے زیر اہتمام ایک اہم مشاورتی اجلاس کٹکیر بالا میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد یونین کونسل کٹکیر میں “حقِ حکمرانی، حقِ ملکیت اور شعورِ بیداری کانفرنس” کے انعقاد کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کرنا ہے، تاکہ ایک مؤثر حکمت عملی مرتب کی جا سکے اور عوامی حقوق کے حصول کے لیے منظم جدوجہد کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

یہ اجلاس نہایت اہمیت کا حامل ہے، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل، تنظیمی امور اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ سوچ کو فروغ دیا جائے گا۔ لہٰذا تمام دوست و احباب سے گزارش ہے کہ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور قومی و ملی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس جدوجہد کا بھرپور حصہ بنیں۔

آواز دو — ہم ایک ہیں
حقوق کی خاطر — ہم سب ایک ہیں

ایکشن کمیٹی کٹکیر
کھاوڑہ ایکشن کمیٹی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja UmEr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share