25/10/2025
سینیٹر تاج حیدر برج یلو لائن بی آر ٹی کا قابل فخر حصہ ہے، شرجیل انعام میمن
محکمہ ٹرانسپورٹ نے سینیٹر تاج حیدر برج کو چیئرمین بلاول بھٹو کے ویژن کے تحت تیار کیا، شرجیل انعام میمن
سینیٹر تاج حیدر پل پر پبلک ٹرانسپورٹ اور سائیکل سواروں کے لئے الگ الگ ٹریکس ہیں، شرجیل انعام میمن
یہ جدید، باہم مربوط اور ترقی یافتہ سندھ کی سمت ایک عملی قدم ہے، شرجیل انعام میمن کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان