KYJ News HD Entertainment

KYJ News HD Entertainment Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KYJ News HD Entertainment, TV Channel, Pakistan karachi, Karachi.

25/09/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن ٹیم کی جانب سے سالانہ جلسہ عید میلاد النبی ﷺ کی محفل کا انعقاد کیا جسمیں نظامت کے فرائض ڈاکٹر فہیم دانش نے سرانجام دیئے محفل کا آغاذ قاری آحد نعیمی نے تلاوت قرآن پاک سے کیا نعت خواں قاری محسن علی محمد بلال اویسی محمد عظیم ھاشمی حافظ محمد علی نے اپنی بہترین انداذ میں نعت پڑھنے کی سعدت حاصل کی
کراچی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے عیدمیلادالنبی ﷺ کی محفل میں میٹرک بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر مشرف علی راجپوت انٹر بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو و دیگر حضرات کو تحفہ میں سندھ کی ثقافت اجرگ پیش کی گئی اس پرنور محفل میں چار خوش نصیبوں کے لیے مکمل حج پیکیج کی قراندازی بھی رکھی گئی تھی محمان خصوصی اور دیگر شرکاء کا کہنا تھا اس طرح کی محفل کا اہتمام تعلیمی اداروں میں ہونا چاہئے اس سے استادذہ شاگرد میں جذبہ اجاگرہوتا ہے اور روح کو سکون ملتا ہے اور دین سے رقبت حاصل ہوتی ہے
​​
​​
​​
​​
​​
​​

وطن کی سرحدوں پر خاموشی سے پہرا دینے والے وہ جانباز، جن کا چہرہ کبھی اخبار کی زینت نہیں بنتا اور جن کا نام کبھی فہرستوں ...
25/09/2026

وطن کی سرحدوں پر خاموشی سے پہرا دینے والے وہ جانباز، جن کا چہرہ کبھی اخبار کی زینت نہیں بنتا اور جن کا نام کبھی فہرستوں میں نمایاں نہیں ہوتا، وہی اس سر زمین کے اصل نگران ہیں۔
​وہ گرم صحراؤں، برفانی بلندیوں اور تپتی سرحدوں پر بغیر کسی شکوے کے ڈٹے رہتے ہیں۔ ان کا مقصد صرف ایک ہوتا ہے: "وطن کی سلامتی۔" وہ اپنی نیندیں قربان کرتے ہیں تاکہ ہم سکون کی سانس لے سکیں، اور اپنی جوانی دان کر دیتے ہیں تاکہ ہمارا آنے والا کل محفوظ رہے۔
​اے گمنام سپاہیو! تمہارا نام شاید کوئی نہ جانتا ہو، مگر تمہاری قربانی ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکن اور اس پرچم کی بلندی میں شامل ہے۔
⚔️🇵🇰⚔️

ISI

بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر نے کسی بھی قسم کی پرواہ کیے بغیر کھلے عام اسلام اور اذان سے اپنی محبت کا اظہار کر ک...
25/09/2026

بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر نے کسی بھی قسم کی پرواہ کیے بغیر کھلے عام اسلام اور اذان سے اپنی محبت کا اظہار کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اپنے نواسے کی پیدائش پر نانا پاٹیکر نے روایتی ہندو نام رسموں کے بجائے مہاراشٹر کے ایک مدرسے کے استاد کو بلا کر بچے کے کان میں اذان دلوائی۔ یہی نہیں، بلکہ انہوں نے مدرسے کے 120 سے زائد بچوں کے لیے نئے کپڑوں کا تحفہ بھیجا، ان کے لیے بہترین کھانے کا اہتمام کیا اور خود ان بچوں کے ساتھ بیٹھ کر کھانا بھی کھایا۔ نانا پاٹیکر کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے اذان کا ترجمہ سمجھا، تو ان کے دل کو عجیب سا سکون ملا، اسی لیے انہوں نے اپنے نواسے کو بھی زندگی کی شروعات میں اس پاک کلام کا تحفہ دیا۔
اس عمل پر ہندو متشدد حلقوں کی جانب سے تنقید کی گئی تو نانا پاٹیکر نے بغیر کسی خوف کے دبنگ انداز میں سب کا منہ بند کراتے ہوئے کہا کہ "میں اپنے دم پر کماتا اور جیتا ہوں، مجھے کسی کی پروا نہیں۔" سچی بات تو یہ ہے کہ جب کوئی انسان تعصب کی پٹی اتار کر حق اور سکون کی تلاش میں نکلتا ہے، تو دنیا کی کوئی تنقید اس کی سوچ پر اثر انداز نہیں ہو سکتی۔

​
​
​
​
​
​

22/09/2026

Malaysia beautiful country
​
​
​
​
​
​

19/09/2026

تنظیم احبابِ رامپور کے زیرِ اہتمام عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ منعقدہ کی جسمیں علامہ کرام مفتی اور نعت خواں نے شرکت کی
اہل محلہ اور دیگر بڑی تعداد میں شرکاء نے شرکت کی
دفتر تنظیم احبابِ رامپور،کی جانب سے یہ پرنور محفل شادمان ٹاؤن، سیکٹر 14-B، نزد ناگن چورنگی، کراچی پر منعقد کی گئی دوران محفل تمام حاضرینِ محفل کے لیے چائے اور پان اور اختتام محفل پر طعام کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے محفل کے اختتام صلات وسلام اور دعا سے ہوا
نعت خوانوں نے نعت پڑھ کر
پر نور محفل کی رونق بڑھائیں اور ذکرِ رسولِ اکرم ﷺ کی سعادت حاصل فرمائیں

​
​
​
​
​
​

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَمعروف اسٹیج ادکار آصف اقبال انتقال کرگیا
19/09/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
معروف اسٹیج ادکار آصف اقبال انتقال کرگیا

18/09/2026

🚨سندھ اسمبلی میں پٹرول بم کے خلاف منفرد احتجاج!

پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو سمیت تمام پی ٹی آئی اراکینِ سندھ اسمبلی آج گدھا گاڑی میں بیٹھ کر سندھ اسمبلی پہنچے اور عوام پر پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف منفرد احتجاج ریکارڈ کرایا۔

ایک طرف عوام پٹرول بم اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں، جبکہ دوسری طرف حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات جاری ہیں۔ شہباز شریف صاحب! اگر عوام سے کفایت شعاری کا مطالبہ ہے تو آغاز وزیراعظم، وزراء اور حکمران خاندان کے اپنے اخراجات سے ہونا چاہیے۔

مریم نواز سے 11 ارب روپے کے جہاز کا حساب لیا جائے؛ اگر کفایت شعاری کرنی ہے تو عوام کے پیسوں پر نہیں، پہلے اپنے گھروں سے کفایت شعاری شروع کریں۔

عوام پر بوجھ ڈال کر کفایت شعاری نہیں چل سکتی!

​
​
​
​
​
​

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔                  جمعہ مبارک اے اللہمیں تجھ سے رزق میں کشادگی، ذکر میں پاکیزگی، اخلاق میں ...
11/09/2026

اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔ جمعہ مبارک
اے اللہ
میں تجھ سے رزق میں کشادگی، ذکر میں پاکیزگی، اخلاق میں اچھائی، اور تیری مخلوق کے دلوں میں ایسی مقبولیت مانگتا ہوں جو کبھی ختم نہ ہو۔
دعا۔🤲
اللہ تعالیٰ آپ کو کشادہ رزق، اچھے اخلاق اور اپنی مخلوق کے دلوں میں عزت و محبت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

10/09/2026

درگاہ پے حاضری سید توصیف حسین اور سرور سومرو کی ​ ​ ​ ​ ​ ​

Address

Pakistan Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KYJ News HD Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share