Scene Wala

Scene Wala Watch & decide yourself 👀🔥

📍 Karachi Streets | Ground Reality

Welcome to real Karachi — called “Paris” by some 😏 No filters, no fake hype, just raw street reality: roads, chaos, struggles & viral moments.

22/08/2026

Kohinoor King

19/05/2026
19/05/2026

*ڈسٹرکٹ ساؤتھ صدر ٹاؤن تباہی کے دہانے پر!*
نہ پانی…
نہ بجلی…
نہ گیس…
ٹوٹک پھوٹک کا شکار سڑکیں…
تباہ حال سیوریج سسٹم…
اور جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر…
اسکے باوجود بلڈر مافیا دن رات بلند و بالا عمارتیں کھڑی کرنے میں مصروف ہے۔
آج یہ عمارتیں خالی ہیں…
کل یہاں ہزاروں لوگ آباد ہوں گے…
تو کیا یہ علاقہ مکمل تباہی کا منظر پیش نہیں کرے گا؟
آخر اس تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟
خاموش ہیں:
ایس بی سی اے
وزیر بلدیات
کمشنر کراچی
ڈپٹی کمشنر ساؤتھ
اسسٹنٹ کمشنر گارڈن
کے الیکٹرک
ایس ایس جی سی
ٹاؤن و یوسی چیئرمین
اگر آج بھی آواز نہ اٹھائی گئی تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔
*ہیومن رائٹس کاؤنسل پاکستان ڈسٹرکٹ ساؤتھ اب خاموش نہیں رہے گی!*
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں، کراچی کے مستقبل کی پکار ہے۔
#کراچی

07/05/2026

or ka Paris

04/05/2026

"کراچی والو جاگ جاؤ! 🚨
یہ بھکاری نہیں، پورا مافیا ہے جو روزانہ آپ کی جیب پر ہاتھ صاف کر رہا ہے۔
کب تک ہم اپنی محنت کی کمائی یوں ہی لٹواتے رہیں گے؟
آج نہیں سمجھے تو کل بہت دیر ہو جائے گی! ❗
"

Address

Karachi
74400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Scene Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share