Basheer Baloch

Basheer Baloch Journalist
Corespondent at &
CEO of Social media network حب کی آواز

لاکھڑا کی پسماندگی کا ذمہ دار کون۔؟دس ہزار سے زائد آبادی والا یونین کونسل لاکھڑا دفتر سے محروم شہریوں کو ایک برتھ سرٹیفک...
11/08/2026

لاکھڑا کی پسماندگی کا ذمہ دار کون۔؟

دس ہزار سے زائد آبادی والا یونین کونسل لاکھڑا دفتر سے محروم

شہریوں کو ایک برتھ سرٹیفکیٹ کے لیے 22کلومیٹر سفر کرکے اوتھل جانا پڑتا ہے

لسبیلہ میں ترقی کے دعویدار کہاں غائب ہیں۔؟

08/08/2026

اونٹوں کی منڈی

لسبیلہ کے پسماندہ تحصیل لاکھڑا ویسے تمام تر زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم ہے مگر روایتی طور پر لاکھڑا کا آج بھی نام ہے لاکھڑا اس وقت لسبیلہ سمیت خضدار گوادر تک واحد علاقہ ہے جہاں آج بھی اونٹوں کی سب سے بڑی منڈی لگتی ہے یہاں ہرجمعہ کے روز مختلف نسل کے اونٹ منڈی میں لائے جاتے ہیں لسبیلہ سمیت کراچی تک کے اونٹ کے خریدار لاکھڑا آتے ہیں اور اونٹوں کی خریداری کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے ہفتے کے چھ دن لاکھڑا سنسان رہتا ہے مگر جمعہ کے دن لاکھڑا کراچی کے بڑے مارکیٹ کا منظر پیش کرتا ہے لوگوں کا جم غفیر ہوتا ہے اور لاکھڑا کے دور دراز کے رہنے والے بھی ہفتے میں اسی ایک دن کو بازار آتے ہیں اور اونٹوں کی منڈی کامزہ لینے کے ساتھ ساتھ اشیاء خوردنوش کی خریداری بھی کرتے ہیں ۔۔۔

اونٹ کا بلوچ ثقافت میں بڑی اہمیت ہے اور لسبیلہ کا پسماندہ تحصیل لاکھڑا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں اس ڈویژن کا واحد اور ...
07/08/2026

اونٹ کا بلوچ ثقافت میں بڑی اہمیت ہے اور لسبیلہ کا پسماندہ تحصیل لاکھڑا کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ یہاں اس ڈویژن کا واحد اور بڑا اونٹ منڈی ہر جمعہ کے روز لگتی ہے ۔۔مزید مفصل رپورٹ جلد

قرآن پاک کا واسطہ دیکر انصاف کی دہائی کرنے والی بیٹی کو انصاف کے بجائے والد کی لاش تمھا دی گئی۔۔۔۔ یا رب تھجے تیرے قرآن ...
04/08/2026

قرآن پاک کا واسطہ دیکر انصاف کی دہائی کرنے والی بیٹی کو انصاف کے بجائے والد کی لاش تمھا دی گئی۔۔۔۔
یا رب تھجے تیرے قرآن کا واسطہ ہے قرآن کی طاقت دکھا دے ۔۔۔

ہم پہلے کیا کم کنفیوز تھے اب یہ بھائی صاحب آگیا بھائی صاحب کو کوئی بتائے یار ہم پہلے سے کافی کنفیوز ہیں آپ کی مہربانی ہم...
03/08/2026

ہم پہلے کیا کم کنفیوز تھے اب یہ بھائی صاحب آگیا بھائی صاحب کو کوئی بتائے یار ہم پہلے سے کافی کنفیوز ہیں آپ کی مہربانی ہمیں ہماری حالت پر چھوڑ دو

01/08/2026

رئیس گوٹھ میں پانی اور بجلی کے لیے ہڑتال ٹریفک مکمل جام

23/07/2026

سردار کھیتران کی کرسی کیا گئی انکا بیانیہ ہی بدل گیا جب کرسی پر تھے تو اتنا امن کہ پتہ تک نہیں ہل رہا تھا بس دو تین ماہ میں کرسی جانے کے بعد حالات 1965 سے بدتر ہوگئے

منافق معاشرے کے منافق لوگ۔۔۔ہم پاگل ٹھہرے جو یہاں مخلصی کے متلاشی ہیں۔۔یہاں ذاتی مفاد کی جنگ چل رہی ہےہم بے وقوف یہاں بھ...
13/07/2026

منافق معاشرے کے منافق لوگ۔۔۔

ہم پاگل ٹھہرے جو یہاں مخلصی کے متلاشی ہیں۔۔

یہاں ذاتی مفاد کی جنگ چل رہی ہے

ہم بے وقوف یہاں بھی وفا کے متلاشی ہیں

کینڈی لینڈ فیکٹری انتظامیہ اور مبینہ پاکٹ یونین کی مزدور کش پالیساں چار چار سالوں سے مزدوری کرنے والوں کو آئین آف پاکستا...
13/07/2026

کینڈی لینڈ فیکٹری انتظامیہ اور مبینہ پاکٹ یونین کی مزدور کش پالیساں

چار چار سالوں سے مزدوری کرنے والوں کو آئین آف پاکستان کے تحت مستقل کرنے کے بجائے معمولی بات پر بغیر کسی نوٹس کے فارغ کرنا

اس کے علاوہ مبینہ جعلی یونین کے نام پر مزدورں کا استحصال کرکے کروڑوں کی جائیدادیں بنانے والے بھی انشاء اللہ ہونگے بے نقاب۔۔۔

کینڈی لینڈ فیکٹری انتظامیہ اور مبینہ پاکٹ یونین کی کارستانیاں بہت جلد عام کے سامنے لائیں گے۔۔۔

کینڈی لینڈ متاثرین ہم سے رابطہ کریں

10/07/2026

بلوچستان میں 50فیصد ٹریفک حادثات ان ڈرائیورز کی مستیوں کی وجہ سے ہوتے ہیں کیسے۔۔؟ وڈیو دیکھئیے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basheer Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share