Iftikhar Ahmed Official

Iftikhar Ahmed Official Karachi se, Awam ke darmiyan se 🎥
Jo masla nazar aaye usi par video | Awam Ki Awaz

28/08/2026

1. نیپال میں مسلمانوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟ سچ سامنے آ گیاWhat is really happening in Nepal right now? A massive flood has destroyed everything. Different types of news are going viral on social media.

Watch my full video till the end and tell me your opinion in the comments.

May Allah protect all Muslims. Amen

27/08/2026

نیپال کا خوبصورت نظارہ تباہ ہو گیا
نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔
میرے پیچھے آپ جو منظر دیکھ رہے ہیں، یہ وہی خوبصورت وادی ہے جو آج مکمل طور پر ویران بن چکی ہے۔ سڑکیں ٹوٹ گئیں، پل بہہ گئے، ہزاروں گاڑیاں اور لوگ پھنس گئے۔ آرمی ریسکیو میں مصروف ہے۔

اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
ویڈیو کو شیئر ضرور کریں۔


5

27/08/2026

کل تک توہین، آج اتحاد! PTI اور مولانا ایک ساتھ؟
آج تک جو PTI یہ کہتی تھی کہ مولانا فضل الرحمن کو مولانا کہنا بھی مولویوں کی توہین ہے، آج وہی PTI مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مل کے عدم اعتماد لے کے آ رہی ہے پاکستان پارلیمنٹ میں۔
یہ ہے ہمارا نظام!
آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

27/08/2026

4 سال میں PTI ختم نہ ہو سکی، اب مولانا سے ختم ہوگی؟

4 سالوں میں PTI کو ختم کرنے کی ہر کوشش کی گئی، ہر حربہ استعمال کیا گیا لیکن PTI ختم نہ ہوئی۔

اور اب ان لوگوں نے مولانا فضل الرحمان کا سہارا لے لیا ہے تو اب سمجھ لو...

آپ کا کیا خیال ہے، کیا مولانا PTI کو ختم کر پائیں گے؟ اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔

:

26/08/2026

عمران خان کا مولانا فضل الرحمن پر پرانا بیان

کیپشن:
عمران خان صاحب نے مولانا فضل الرحمن کے بارے میں کیا کہا تھا؟ 10 سیکنڈ کی ویڈیو ضرور دیکھیں۔ یہ میرا ذاتی تجزیہ نہیں، عمران خان کا پرانا بیان ہے۔ آپ کی کیا رائے ہے؟

26/08/2026

ٹائٹل:
مولانا فضل الرحمن اور پی ٹی آئیکیپشن:
مولانا صاحب کی سیاست مفاد پر ہے، آج پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں کل دیکھنا کیا ہوتا ہے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے، آپ کی کیا رائے ہے؟

25/08/2026

Title:
مولانا کا بڑا یوٹرن، PTI کو دھوکہ دے دی
بڑی خبر! مولانا فضل الرحمان نے PTI کے ساتھ بھی ہاتھ کر دیا، صرف وزارت کے لیے سب کچھ۔ ویڈیو آخر تک دیکھیں۔

اپنا انداز اپنا ہے 🔥کسی کی نقل نہیں کرت:Iftikhar Ahmed OfficialNew Look - Alhamdulillah
25/08/2026

اپنا انداز اپنا ہے 🔥
کسی کی نقل نہیں کرت:
Iftikhar Ahmed Official
New Look - Alhamdulillah

جیسا مرشد ویسا مریدبس یہی سچ ہے۔
25/08/2026

جیسا مرشد ویسا مرید
بس یہی سچ ہے۔

25/08/2026

اصل واقعہ کیا ہوا؟ - Part 2
یہ ہے وہ لمحہ جب ہمارے ادارے کے ایک فرض شناس اہلکار کو ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں نے گھیر لیا اور اس کے ساتھ بدتمیزی کی گئی۔ قانون کو ہاتھ میں لینا کہاں کا انصاف ہے؟
میرا تجزیہ Part 3 میں۔

Osoite

Pakkala
74000

Nettisivu

Hälytykset

Tiedä ensimmäisenä ja anna meille oikeus lähettää sinulle sähköpostitse uutisia ja promootioita Iftikhar Ahmed Official :ltä. Sähköpostiosoitettasi ei käytetä muihin tarkoituksiin, ja voit perua milloin tahansa.

Oikopolut

  • Oma Yritys listan huipulle Mediayhtiö Pakkala :ssa?

Jaa

Kategoria