27/05/2026
چیٹ جی پی ٹی نے میرے بارے میں جتنی معلومات ہماری گفتگوؤں سے حاصل کیں اُنہی کی بنیاد پر یہ تصویر تیار کی
یہ احساس واقعی دلچسپ ہے کہ جدید AI ہماری شخصیت عادات دلچسپیوں اور اندازِ فکر کو اتنی باریکی سے سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہے
بعض اوقات اُس حد تک بھی جس کا ہمیں خود اندازہ نہیں ہوتا
Anees Alvi|Digital Marketer|I help people to earn money online|YouTube channel 👇
ALVI DIGITAL PRO