PPP Social Media

PPP Social Media Political Activist | Humanist | Proud to be a Pakistani�| �

گلگت بلتستان کے عوام جانتے ہیں کہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والی جماعت صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ عوامی خدمت کا سفر جاری ر...
04/06/2026

گلگت بلتستان کے عوام جانتے ہیں کہ مشکل وقت میں ساتھ دینے والی جماعت صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ عوامی خدمت کا سفر جاری رہے گا۔ ✊❤️🖤💚

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹیرینز کے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبائی و...
22/04/2026

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز محمد علی ملکانی سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹیرینز کے وفد نے ملاقات کی۔

ملاقات میں صوبائی وزیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا نوجوان باصلاحیت ہے، اسے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔ مستقبل کے معماروں کو اچھی سوچ کا حامل ہونا چاہیے اور انہیں بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔

22/04/2026

On World Earth Day, the Government of Sindh reaffirms that protecting the Earth is a shared responsibility of all. Climate change, pollution, and human activities continue to severely damage the planet, making sustainable action essential. Healthy ecosystems, environmental protection, and harmony between humans and nature remain key priorities for a better future.

22/04/2026

معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی علی راشد سے جینیگما (Genigma) کی ٹیم نے محکمۂ سائنس و آئی ٹی میں ملاقات کی۔

ملاقات میں جدید اور جدید ترین مصنوعی ذہانت (AI) سلوشنز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر جدت، ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل سندھ کے وژن کو عملی شکل دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

22/04/2026

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اپنے وفد کے ہمراہ اہم اجلاس منعقد کیا، جس میں کراچی میں ریلوے منصوبوں پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن اور ناصر حسین شاہ، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔

اجلاس میں کراچی میں ریلوے منصوبوں پر اہم فیصلے کیے گئے جن میں کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) اور سب اربن ٹرین سروس بحال کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ کراچی تا روہڑی اور کراچی تا جیکب آباد (بذریعہ کوٹڑی، دادو، لاڑکانہ) نئی ٹرین سروسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کی سب کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس م...
22/04/2026

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ کی سب کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے معاونِ خصوصی محمد سلیم بلوچ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں پاکستان ٹیکسٹائل سٹی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے شیئرز کی فروخت سے متعلق مختلف آپشنز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

The Peoples Bus Service is set to connect Tando Allahyar to Hyderabad.Today, the Sindh government will launch a new rout...
22/04/2026

The Peoples Bus Service is set to connect Tando Allahyar to Hyderabad.

Today, the Sindh government will launch a new route to improve connectivity and make daily travel easier.

This initiative will provide affordable, comfortable, and safe transportation for commuters, reduce travel time, support economic activity, and promote a more efficient public transport system in the region.

21/04/2026

Get Ready, Tando Allahyar–Hyderabad

A new Peoples Bus Service route connecting Tando Allahyar and Hyderabad will be officially launched tomorrow, April 22. This initiative aims to improve regional connectivity and provide greater convenience for daily commuters.

21/04/2026

لیاری جنرل اسپتال کراچی میں چلڈرن ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا قیام سندھ حکومت کی ایک اہم کامیابی ہے، جو لیاری کے بچوں کو فوری، معیاری اور بالکل مفت ایمرجنسی طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ یہ اقدام صحت کے شعبے میں بہتری اور عوامی خدمت کے عزم کی روشن مثال ہے۔ 💙

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share