11/04/2026
عورت کے اندر کی گہرائی کو سمجھنا آسان نہیں ہوتا، کیونکہ وہ اپنے جذبات کو ہمیشہ لفظوں میں بیان نہیں کرتی، بلکہ اپنے رویے، اپنی خاموشی اور اپنی چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں سے سب کچھ ظاہر کرتی ہے، وہ باہر سے مضبوط دکھائی دے سکتی ہے مگر اندر سے بہت حساس ہوتی ہے، اور جب وہ کسی کو دل سے چاہتی ہے تو پوری شدت سے چاہتی ہے، لیکن جب وہی دل بار بار ٹوٹے تو وہ خود کو سمیٹ لیتی ہے، اور پھر اس کی گہرائی تک پہنچنا کسی کے لیے ممکن نہیں رہتا 🥀