AG AWAMI News

AG AWAMI News 🎤 People’s Echo
📢 Speak Up

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی اکانومی کلاس میں سفر کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز ...
15/09/2026

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی اکانومی کلاس میں سفر کے دوران لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ صارفین نے ان کے عام مسافروں کے ساتھ سفر کو سادگی اور عوامی وسائل کے احساس کی مثال قرار دیتے ہوئے اسے سراہا ہے۔سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عہدے پر فائض ایک شخص کا اکانومی کلاس میں سفر دیگر حکام کے لیے بھی سادگی اور قومی ذمہ داری کا پیغام ہے۔

#

15/09/2026

روشم حسین کے جاری دھرنے میں آفریدی قومی کمیٹی کے رہنما سپین گل آفریدی پہنچ گئے۔کیا کہا؟

15/09/2026

تمام سیاسی نمائندوں کی تجویز ہےکہ لاش خراب ہو رہی ہے، تدفین کر دیں؟ دھرنا ختم نا کریں۔
روشم حسین کے والد کا کیا کہنا ہے؟

15/09/2026

مفتی خالد اور سیاسی قائدین نے روشم حسین کے لواحقین اور عوام کے سامنے کیا مؤقف رکھا؟ تجویز پر عوام طیش میں آگئی۔ آخر کیا کہا گیا؟ مکمل ویڈیو دیکھیں۔

پولیس وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو لکشمی چوک میں چھوڑ کر چلی گئی ،سہیل آفریدی فٹ پاتھ پر بیٹھنے پر مجبور،" ایک وزیرِاعلیٰ ک...
14/09/2026

پولیس وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو لکشمی چوک میں چھوڑ کر چلی گئی ،سہیل آفریدی فٹ پاتھ پر بیٹھنے پر مجبور،
" ایک وزیرِاعلیٰ کی بے عزتی ہوئی جس کا جواب میں اِن سے ضرور لوں گا" سہیل آفریدی

14/09/2026

🚨 منگھوپیر میں روشم حسین کے دھرنے کا نواں دن، تدفین کی درخواست پر والد دھرنا چھوڑ کر چلے گئے۔
روشم حسین کے دھرنے کے نویں روز تمام سیاسی نمائندوں نے ایک پیج پر آکر مشترکہ اپیل کی کہ دھرنا جاری رکھا جائے، لیکن تدفین کر دی جائے۔

مگر روشم حسین کے والد اور دھرنے میں موجود شرکاء نے اس اپیل سے اتفاق نہیں کیا۔

والد کا واضح مؤقف: گرفتاری تک تدفین نہیں ہوگی، دھرنا جاری رہے گا۔

سیاسی نمائندوں کی اپیل پر والد کا ردِعمل کیا تھا؟ دھرنے کے شرکاء نے کیا کہا؟ مکمل صورتحال دیکھیے صرف AG Awami News کی خصوصی کوریج میں۔

کراچی ، منگھو پیر جاری احتجاجی دھرنے کا JDC کے بانی ظفر عباس نے  ہمدردی کی حیثیت سے دورہ کیا اور دھرنے کے شرکاء سے اظہار...
14/09/2026

کراچی ، منگھو پیر جاری احتجاجی دھرنے کا JDC کے بانی ظفر عباس نے ہمدردی کی حیثیت سے دورہ کیا اور دھرنے کے شرکاء سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ روشم حسین ایک قابل اور ذہین بچہ تھا اور حافظ قرآن تھا اور چاچے کے بقول بڑے ہوکر فوجی بننا چاہتا تھا ، میں ہاتھ جوڑ کر اعلیٰ محکموں کے سربراہان سے اپیل کرتا ہوں کہ روشم حسین کو انصاف دو ، اور مزید انہوں نے کہا کہ میں لواحقین کے غم میں برابر کا شریک ہو تین وقت کا کھانا پہچانے کے لئے میں آپ کے ساتھ کھڑا ہو، آپ کے گھر موت ہوئی ہے ، ہم شرمندہ ہیں،

روشم حسین کو انصاف دو.!

منگھو پیر احتجاجی دھرنا بدستور جاری!اس منظر میں ایک باپ کی بے بسی، آنکھوں کا دکھ اور دل کا وہ خالی پن صاف محسوس ہوتا تھا...
14/09/2026

منگھو پیر احتجاجی دھرنا بدستور جاری!
اس منظر میں ایک باپ کی بے بسی، آنکھوں کا دکھ اور دل کا وہ خالی پن صاف محسوس ہوتا تھا جسے دنیا کی کوئی چیز دوبارہ بھر نہیں سکتی۔

14/09/2026

منگھوپیر دھرنا آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔

14/09/2026

منگھوپیر دھرنا آج ساتویں روز بھی جاری ہے۔ روشم حسین کے والد اور دھرنے میں شریک عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے کہ روشم حسین کے واقعے میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی نہیں ہوتی، دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا۔ انصاف کے مطالبے کے لیے اہلِ خانہ اور عوام بدستور پُرامن احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔

روشم حسین کے معاملے میں کب تک کیا پیش رفت ہوگی؟

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AG AWAMI News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share