03/04/2026
نہ تکلف ، نہ بناوٹ ، نہ دکھاوا ، نہ غرور
فلسفہ سب سے جدا ھے تری رعنائی کا
تیری دھلیز سے ملتا ھے جبینوں کو وقار
ھے اثر 'خاک' میں بھی تیری مسیحائی کا
(مادر علمی جامعہ صدیق اکبر اٹک گیٹ ساکران)