Insight-e-Awaam News

Insight-e-Awaam News "Stay informed with the latest news and updates from Insights-e-Awam! Your trusted source for current events, politics, and social issues.

Follow us for in-depth analysis, breaking news, and expert opinions. Let's stay connected and informed!"

معروف بھارتی اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے، بھارتی میڈیا نے تصدیق کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہی مین کہلائے جانے والے معر...
24/11/2025

معروف بھارتی اداکار دھرمیندر انتقال کر گئے، بھارتی میڈیا نے تصدیق کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہی مین کہلائے جانے والے معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

رپورٹ کے مطابق قریبی عزیز اور ساتھی ادکار ان کے گھر پہنچنا شروع ہوگئے۔

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، کراچی پہنچنے پر وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور اعلیٰ صو...
17/11/2025

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، کراچی پہنچنے پر وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور اعلیٰ صوبائی حکام نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔

وزیرِاعظم کراچی میں نیو شالیمار ایکسپریس اور کراچی کینٹ اسٹیشن پر جدید سہولیات سے آراستہ انتظار گاہوں و لاؤنجز کا افتتاح کریں گے۔

ریسکیو ٹیموں نے حادثے کے مناظر کو ہولناک قرار دیا اور بتایا کہ بس مکمل طور پر جل چکی تھی اس خبر کی  مکمل تفصیلات کیلئے ک...
17/11/2025

ریسکیو ٹیموں نے حادثے کے مناظر کو ہولناک قرار دیا اور بتایا کہ بس مکمل طور پر جل چکی تھی
اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

وزیراعظم شہباز شریف  ڈونلڈ ٹرمپ کی دوستیاں دنیا یاد رکھی گی ۔پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14/11/2025

وزیراعظم شہباز شریف ڈونلڈ ٹرمپ کی دوستیاں دنیا یاد رکھی گی ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

بلاول بھٹو زرداری میں شہید ذوالفقار علی بھٹو والی جوش جذبہ نظر رہا ہے 😍
14/11/2025

بلاول بھٹو زرداری میں شہید ذوالفقار علی بھٹو والی جوش جذبہ نظر رہا ہے 😍

14/11/2025

کراچي میں E چالان کتنا بہتری لا سکتا ہے ۔

14/11/2025

گوشت کو ایسی حالت میٹ لیکر کتنا نکساندہ ہو سکتا ہے ؟

کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کر سکتا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
13/11/2025

کسی کا باپ بھی 18 ویں ترمیم کو ختم نہیں کر سکتا، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم انڈ...
13/11/2025

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ردوبدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم انڈسٹری نے 16 نومبر سے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 60 پیسے اضافہ کرنے کی تجویز دی ہے، جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 96 پیسے کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے 82 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے اضافے کا امکان ہے۔

تجویز کے مطابق 16 نومبر سے پیٹرول کی نئی ممکنہ قیمت 263 روپے 49 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 288 روپے 4 پیسے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے۔

اوگرا کی جانب سے نئی سمری ہفتے کے روز وفاقی حکومت کو بھجوائی جائے گی، جبکہ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارتِ خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insight-e-Awaam News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share