08/09/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام دوست احباب خیریت و عافیت سے ہونگے،۔
ان شاء اللہ عمرہ کی سعادت کے لیے روانہ ہو رہا ہوں۔ عمرہ کے دوران page پر نئی ویڈیوز اپلوڈ نہیں ہوں گی۔ ان شاء اللہ واپسی کے بعد بیانات کا سلسلہ دوبارہ جاری ہوگا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ 🤲❤️
کاشف علی حنفی احسنی
09/10/2026