29/08/2026
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر محترم جناب جانی میمن صاحب سے پی پی پی ضلع کورنگی کے رابطہ سیکریٹری سائیں بخش بنگلانی صاحب کی ملاقات۔
ملاقات کے دوران سیاسی و تنظیمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر گفتگو ہوئی۔
Jani Memon
Saen Bux Banglanii
🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾
♥️♥️♥️♥️♥️♥️