Zohaib Hassan Page

Zohaib Hassan Page vibes & inspiration | Random, nature & motivational videos | Explore positivity, learn

هات حُزنك، وخُذ كتفي...!!اپنی اُداسی لے آؤ اور میرا کندھا لے لو...
21/04/2026

هات حُزنك، وخُذ كتفي...!!
اپنی اُداسی لے آؤ اور میرا کندھا لے لو...

اِس نفرت سے بھری دُنيا ميں ہماری ماٶں سے ذيادہ ہماری مُحبت کا کوٸی حق دار نہيں ہے...
21/04/2026

اِس نفرت سے بھری دُنيا ميں ہماری ماٶں سے ذيادہ ہماری مُحبت کا کوٸی حق دار نہيں ہے...

زندگی بہت غیر یقینی ہے ، محبت کو اُسی وقت خود میں جذب کر لینا چاہیے جب وہ خود کو پیش کرتی ہے-“🌸🍂
21/04/2026

زندگی بہت غیر یقینی ہے ، محبت کو اُسی وقت خود میں جذب کر لینا چاہیے جب وہ خود کو پیش کرتی ہے-“🌸🍂

اِنسان تَب کِھلتا ہے جب وہ صحیح شخص کا ہاتھ تھام لیتا ہے...
19/04/2026

اِنسان تَب کِھلتا ہے جب وہ صحیح شخص کا ہاتھ تھام لیتا ہے...

زخم ٹِھیک ہو جانے سے حادثے بُھولا نہیں کرتے...
19/04/2026

زخم ٹِھیک ہو جانے سے حادثے بُھولا نہیں کرتے...

جو میرے دِل کی توجہ حاصل کرتا ہے...!!وہ ہے تُمہاری شفقت...!!جِس کی کوئی اِنتہا نہیں...
19/04/2026

جو میرے دِل کی توجہ حاصل کرتا ہے...!!
وہ ہے تُمہاری شفقت...!!
جِس کی کوئی اِنتہا نہیں...

تیری ہر عطاء پر اَلحمداللّٰه...🌸♥️میری ہر خَطا پر اَستغفراللّٰه...🙏🏿♥️
18/04/2026

تیری ہر عطاء پر اَلحمداللّٰه...🌸♥️
میری ہر خَطا پر اَستغفراللّٰه...🙏🏿♥️

اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وِراثت میں دُشمنی نہیں دی تو بڑوں کا شُکریہ ادا کریں...🙂🖤
18/04/2026

اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وِراثت میں دُشمنی نہیں دی تو بڑوں کا شُکریہ ادا کریں...🙂🖤

اُسی اللّٰهﷻ کے لیے سجدے کریں جو آسمانوں اور زمینوں کی پوشیدہ چیزوں کو باہر نِکالتا ہے اور جو کُچھ تُم چُھپاتے ہو وہ سب ...
18/04/2026

اُسی اللّٰهﷻ کے لیے سجدے کریں جو آسمانوں اور زمینوں کی پوشیدہ چیزوں کو باہر نِکالتا ہے اور جو کُچھ تُم چُھپاتے ہو وہ سب کُچھ جانتا ہے...🌸🖤

#سُورۃ_النمل🥀

اے میرے ربّﷻ...!!میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا، اور میرا بہترین اِختتام کرنا، اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے ...
17/04/2026

اے میرے ربّﷻ...!!

میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا، اور میرا بہترین اِختتام کرنا، اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے تو مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہو، اور میرے جانے کے بعد کِسی کو مُسَخَر کر دینا جو میرے لیے دُعا گو رہے...🙏🏿♥️

آمین یارب العالمین🥀

Address

Karachi
74000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib Hassan Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share