23/08/2026
مورخہ 22 اگست 2026.
عزیز آباد کے مہاجر نوجوانوں کا فیڈرل بی ایریا کے سینئر کارکن ثاقب غنی کی قیادت میں انتظامی یونٹ کی تشکیل کے حوالے سے مظاہرہ !!!
مظاہرے میں موجود ساتھیوں نے انتظامی یونٹ کی تشکیل کے حوالے سے قد آدم سائز کا پرچم تیار کیا ہوا تھا۔ مظاہرے میں عزیز آباد کے ساتھیوں نے جذباتی نعروں کے ذریعے اس بات کا اعلان کردیا کے اب مہاجر صوبے کے لیے ہر فورم میں آواز اٹھائیں گے۔
شعبہ اطلاعات
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن