09/09/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سنی خدام فورس مرحال
دعوت نامہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سنی خدام فورس مرحال کی طرف سے تمام اہلِ مرحال اور دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ:
کل 10 ستمبر بروز جمعرات، بعد نمازِ مغرب، ان شاء اللہ تعالیٰ
جامع مسجد بلال مرحال سے جامع مسجد عمر، محلہ عمر آباد، چکوال کی طرف روانگی ہوگی۔
ان شاء اللہ تعالیٰ وہاں سے ایک بڑے اور عظیم الشان قافلے کے ساتھ چھپڑ بازار جائیں گے۔
تمام دوستوں اور نوجوانوں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں اس قافلے میں شرکت فرمائیں۔
ان شاء اللہ تعالیٰ
مرحال ذمہ داران — سنی خدام فورس مرحال
حاجی افضل صاحب
فیصل ریاض صاحب
حافظ اسحاق صاحب
جزاکم اللہ خیراً