Maanlo

Maanlo Welcome to Maan Lo, your premier digital destination for reliable, essential news and current affairs from across Pakistan and all over the world

15/09/2026

سندھ کے لیے جذباتی ہوں گے، غیرت مند بیٹے ہی سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دیں گے، جو باتیں ہم نے سندھ اسمبلی میں کی ہیں، ان شاء اللہ تعالیٰ ہم ان باتوں پر قائم رہیں گے۔: سردار خان چانڈیو

ہم سندھ کے لیے جذباتی ہوں گے، غیرت مند بیٹا ہی سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دے گا، پیپلز پارٹی لوہے کی دیوار بن کر سندھ کی تق...
15/09/2026

ہم سندھ کے لیے جذباتی ہوں گے، غیرت مند بیٹا ہی سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دے گا، پیپلز پارٹی لوہے کی دیوار بن کر سندھ کی تقسیم کو روکے گی: پیپلز پارٹی کے ایم پی اے سردار خان چانڈیو

دھمکیاں نہ دیں، بندوق لے کر آ جائیں، ہم میں اتنی طاقت ہے کہ کان سے پکڑ کر تھپڑوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے آپ سے بندوق بھی چھی...
15/09/2026

دھمکیاں نہ دیں، بندوق لے کر آ جائیں، ہم میں اتنی طاقت ہے کہ کان سے پکڑ کر تھپڑوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے آپ سے بندوق بھی چھین لیں گے، سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ قادر مگسی

15/09/2026

کتنی بھی کوشش کرلیں، صوبے نہیں بنیں گے۔ اگر مصطفیٰ کمال سیاست پر لعنت بھیجتے ہیں تو پھر وزارت اور سیاست چھوڑ دیں۔ وزارت سے لطف اندوز کیوں ہو رہے ہیں؟ استعفیٰ دے دیں: سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید

15/09/2026

مصطفیٰ کمال اپنی زبان کی وجہ سے مشہور ہیں، وہ غیر ذمہ دارانہ باتیں کرتے رہتے ہیں، صوبائی وزیر سعید غنی۔

14/09/2026

وعدہ کرو، نئے صوبے بننے تک ایم کیو ایم کا ساتھ دو گے، ایم کیو ایم ہماری نمائندہ جماعت ہے، ہم فرشتے نہیں ہیں، ہم سے غلطیاں ہوئی ہوں گی، لیکن ہم سارے بروں میں کم برے ہیں، ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کا کورنگی میں جلسے سے خطاب

14/09/2026

سندھ حکومت کے آمرانہ رویے پر ملک کے ‘‘کرتا دھرتا’’ ان کے کان پکڑیں، ایم کیو ایم رہنما علی خورشیدی

14/09/2026

وزیراعظم نے لیوی کی قیمت کم کرنے کے بجائے کمزور ترین طبقے کو پیٹرول کے فی لیٹر پر 100 روپے کا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک

14/09/2026

ایس ایچ او 500 روپے مانگ رہا ہے، رقم نہ دینے پر اہلکار نے تشدد کا نشانہ بنایا، ٹرک ڈرائیوروں کا کیرتھر پولیس پر الزام، روڈ بلاک کرکے دھرنا۔
Sindh

14/09/2026

میری حفاظت اللہ کرتا ہے، تم لوگوں کے ہاتھ میں ہوں تو آج ہی مر جاؤں، مجھے آپ کی حفاظت کی ضرورت نہیں، آپ جائیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب پولیس کو واپس بھیج دیا۔

Address

Karachi
75330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maanlo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share