20/09/2026
جو جو لوگ اپنا فوڈ کارٹ بنوانا چاہتے ہیں، وہ میری یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔ اس ویڈیو میں فوڈ کارٹ سے متعلق تمام ضروری چیزوں کے بارے میں بتایا گیا ہے، تاکہ آپ کو آسانی ہو اور وہ پریشانیاں آپ کو نہ آئیں جو مجھے پیش آئیں۔
ویڈیو کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔ اس ویڈیو کو اپنے اُس دوست کو ضرور بھیجیں جو فوڈ کارٹ لگانے کا سوچ رہا ہے۔ اسے اس ویڈیو سے کافی کچھ سیکھنے کو مل سکتا ہے۔