Sindh Observer Digital

Sindh Observer Digital Sindh Observer Digital
News First. Fast. Fearless. We cover breaking news, politics, social issues, business, sports, and entertain
(1)

Sindh Observer Digital is a trusted digital news platform delivering the latest updates from Sindh and across Pakistan.

10/06/2026

مظفرآباد کے قریب پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ٹیک آف کے دوران تکنیکی خرابی سے حادثے کا شکار، سوار تمام اہلکار شہید۔

10/06/2026

"آپ کون ہوتے ہو ہماری ہڑتال رکوانے والے؟ سابق جنرل سیکریٹری کراچی بار رحمان کورائی کا سخت ردعمل"

10/06/2026

چینی انجینئرنگ کی ایک اور جدید مثال، بڑے پیمانے پر صفائی کا مؤثر اور تیز رفتار حل۔**

10/06/2026

مہنگائی الگ، ٹیکس الگ، ریلیف کہیں نظر نہیں آتا۔ سوال یہ ہے کہ بوجھ ہمیشہ عام شہری پر ہی کیوں ڈالا جاتا ہے؟ عوام پوچھتے ہیں کہ ہر بجٹ میں قربانی صرف متوسط اور غریب طبقہ ہی کیوں دے؟

10/06/2026

"60 فیصد لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ بجٹ کیا ہے، آپ کا بجٹ آئی ایم ایف بناتا ہے، شہباز حکومت دو سال میں 15 ہزار ارب روپے قرض لے چکی ہے۔"

09/06/2026

کالعدم تنظیم سے منسلک جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی مبینہ آڈیو لیک وائرل، سوشل میڈیا پر بحث کا آغاز

09/06/2026

صحافی کے سوال "کیا آپ پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر آ رہے ہیں؟" پر مولانا کا مزاحیہ جواب، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بھی ہنسی نہ روک سکے۔

09/06/2026

آج کے بعد گولی کا جواب گولی سے دیں گے، آئی جی آزاد کشمیر کا اہلکاروں سے جذباتی خطاب

08/06/2026

فلپائن کے منڈاناؤ کے قریب 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی، سونامی الرٹ جاری

08/06/2026

فلپائن میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ!

Address

Office: Office Number 817 8th Floor Trade Tower Building Sadar Karachi
Karachi
74400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Observer Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share