ateeb shah

ateeb shah Professional content creator | Viral reels & trending media updates 🎬🔥 | Entertainment, stories & daily fresh content 📱✨ | Follow for nonstop viral posts 🚀

18/06/2026
ایران امریکا معاہدہ، عالمی توانائی منڈیوں میں اہم پیش رفتایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے بعد عالمی توانائی منڈیوں م...
16/06/2026

ایران امریکا معاہدہ، عالمی توانائی منڈیوں میں اہم پیش رفت

ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے بعد عالمی توانائی منڈیوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

دو ماہ کی بحری ناکہ بندی کے بعد ایرانی خام تیل کی پہلی کھیپ روانہ کر دی گئی۔

With the monsoon season approaching, concerns are mounting in Karachi over the condition of the city’s drainage system, ...
16/06/2026

With the monsoon season approaching, concerns are mounting in Karachi over the condition of the city’s drainage system, as several major storm-water channels remain uncleared.

Residents say administrative negligence has left drains clogged with garbage and overgrown vegetation.

Gujjar Nala, one of Karachi’s key drainage channels, is still awaiting a comprehensive cleanup ahead of the rainy season. Piles of waste and dense shrubs have significantly reduced the flow capacity of the waterway.

Citizens fear that heavy rainfall could lead to severe urban flooding, questioning where the rainwater will go if drainage channels remain obstructed.

ڈی آئی جی ٹریفک پیرمحمد شاہ نے کہا کہ کراچی میں ای چالان کی وجہ سے ہیوی ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ کورنگی ایسوس...
16/06/2026

ڈی آئی جی ٹریفک پیرمحمد شاہ نے کہا کہ کراچی میں ای چالان کی وجہ سے ہیوی ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ سڑکوں پر نظم و ضبط کسی بھی شہر کی شناخت اور ترقی کا آئینہ دار ہوتا ہے، ای چالان سسٹم کے نفاذ سے شہریوں اور ٹریفک پولیس کے درمیان اعتماد میں اضافہ ہوا۔ گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ای چالان نظام کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں جبکہ رواں سال ٹریفک حادثات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد سے قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں مدد ملی ہے جبکہ شہریوں کے تعاون سے ٹریفک نظام کو مزید محفوظ اور منظم بنایا جا سکتا ہے۔

پیٹرول و ڈیزل کی قیمت..... تفصیل پہلے کمنٹ میں
16/06/2026

پیٹرول و ڈیزل کی قیمت..... تفصیل پہلے کمنٹ میں

امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق مسودے کے تحت امری...
15/06/2026

امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ایرانی خبرایجنسی کے مطابق مسودے کے تحت امریکی بحری ناکہ بندی 30 دن کے اندر ختم کی جائے گی۔ ایران کے تیل اور پیٹروکیمیکل برآمدات پر پابندیاں معطل کرنا بھی مسودے میں شامل ہے۔ مسودے میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری اور مستقل جنگ بندی بھی شامل ہے۔ مسودے کے مطابق امریکا و اتحادیوں کو ایران کی تعمیرِ نو کے لیے کم از کم 300 ارب ڈالر دینا ہوں گے، حتمی معاہدے میں ایران کا میزائل پروگرام اور مزاحمتی گروپوں کی حمایت شامل نہیں۔ مذاکرات کے دوران ایران کے 24 ارب ڈالر منجمد اثاثے جاری کیے جائیں گے جبکہ امریکا مذاکرات سے قبل ہی ایران کے منجمد 12 ارب ڈالر جاری کرے گا۔ حتمی ایران امریکا معاہدہ کی توثیق سلامتی کونسل قرارداد کے ذریعے کرنا بھی مسودے میں شامل ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرنے والے اور ہمار...
14/06/2026

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرنے والے اور ہماری ضمانت پر MQM کے ساتھ کیے گئے وعدوں سے پھرنے والے مسلم لیگ ن کو لاہور میں حکومت سازی کے طعنے نہیں دے سکتے۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے تقریباً 28 فی صد اور مسلم لیگ ن نے 22 فی صد ووٹ حاصل کیے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی پی نے 10 اور مسلم لیگ ن نے 6 نشستیں جیتیں جبکہ دو آزاد امیدوار مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ تھے۔ پیپلز پارٹی کے چئیرمین اچھی طر ح جانتے ہیں کہ اعلٰی مسلم لیگی قیادت نے الیکشن کے بعد 72 گھنٹے کے اندر از خود رابطہ کر کے صدر زرداری اور انہیں پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی تسلیم کرتے ہوئے حکومت سازی میں حمایت کرنے کا عندیہ دیدیا تھا ۔ سعد رفیق نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا مقصد گلگت بلتستان کو کو ہارس ٹریڈنگ اور سیاسی سودے بازی سے بچانا تھا۔ ہم پیپلز پارٹی قیادت کی بہت عزت کرتے ہیں لیکن احترام کی یک طرفہ ٹریفک نہیں چل سکتی ۔

اضافی ٹیکس لگا کر اور قرضے لے کر ملکی معاملات چلائے جا رہے ہیںتفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں
14/06/2026

اضافی ٹیکس لگا کر اور قرضے لے کر ملکی معاملات چلائے جا رہے ہیں
تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں

Address

Karachi
021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ateeb shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share