Guru Official 110

Guru Official 110 🌟 You can support me by sending Stars. Stars help me earn money to make more content!

یہ زبردست گیم روزانہ جیتنے کے بہترین مواقع فراہم کرتی ہے!🔥 ابھی گیم جوائن کریں، اپنی قسمت آزمائیں اور دلچسپ انعامات حاصل...
24/06/2026

یہ زبردست گیم روزانہ جیتنے کے بہترین مواقع فراہم کرتی ہے!
🔥 ابھی گیم جوائن کریں، اپنی قسمت آزمائیں اور دلچسپ انعامات حاصل کریں۔ دیر نہ کریں، آج ہی کھیلنا شروع کریں!
http://www.9999win22.com/?r=tcf7273

22/06/2026

اوباڑو: جلوس کا راستہ روکنے کے بعد حملہ، 15 عزادار زخمی۔

08/06/2026

🚨 رات ایران کے میزائل حملوں سے تل ابیب میں تباہی 🚨
دوستو! اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں۔

مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَهٰذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُاَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِيْنَ بِوِلَايَةِ...
04/06/2026

مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَهٰذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُ
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِيْنَ بِوِلَايَةِ أَمِيْرِ الْمُؤْمِنِيْنَ عَلِيِّ ابْنِ أَبِيْ طَالِبٍ عَلَيْهِ السَّلَام
عیدِ غدیر اسلامی تاریخ کا ایک عظیم اور بابرکت دن ہے۔ اس دن غدیرِ خم کے مقام پر رسولِ اکرم ﷺ نے اپنے تاریخی خطبے میں حضرت علیؑ کے مقام و منزلت کو واضح کرتے ہوئے فرمایا: "مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَهٰذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُ" یعنی "جس کا میں مولا ہوں، اس کے علیؑ بھی مولا ہیں۔"
عیدِ غدیر محبت، اخوت، وفاداری اور حق کے ساتھ وابستگی کا پیغام دیتی ہے۔ حضرت علیؑ علم، عدل، شجاعت، تقویٰ اور انسانیت کی اعلیٰ صفات کا روشن نمونہ ہیں۔ آپؑ کی سیرت ہمیں سچائی، انصاف، بھائی چارے اور مظلوموں کی حمایت کا درس دیتی ہے۔
یہ دن اہلِ ایمان کے لیے خوشی، شکرگزاری اور تجدیدِ عہد کا دن ہے۔ ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں اہلِ بیتؑ کی محبت اور ولایت سے وابستہ کیا۔ عیدِ غدیر ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ہم اپنے کردار، اخلاق اور اعمال کو اسلامی تعلیمات کے مطابق ڈھالیں اور معاشرے میں محبت، امن اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت علیؑ اور اہلِ بیتؑ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے دلوں کو محبتِ اہلِ بیتؑ سے منور رکھے۔

27/05/2026

پاکستانی جوگاڑ چیک کریں، سائیکل پر چارپائی رکھ کر پانچ لوگوں کی سواری! 😂
دوستو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیے گا۔ ❤️

27/05/2026

26/05/2026

اسرائیل میں عوام سڑکوں پر نکل آئے، نیتن یاہو کے خلاف شدید احتجاج اور نعرے بازی
دوستو ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں۔

24/05/2026

ماں نے اپنے بچے پر آنے والا خطرہ خود پر لے لیا 😢❤️
دوستو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیے گا۔ 🙏

22/05/2026

نیدرلینڈ کے سابق وزیراعظم نے اپنے تمام اختیارات نئے وزیراعظم کے حوالے کیے اور خود سائیکل پر گھر روانہ ہوگئے، دوستو ایسے ممالک ہی ترقی کرتے ہیں۔
دوستو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیے گا۔

22/05/2026

Address

Karachi Korangi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Guru Official 110 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share