03/09/2026
(شعبہ تعلیمات)
(برائے حفظ القرآن)
الحمدللہ اللّہ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جامع مسجد صدیقیہ و جامعہ کنزالایمان میں ششماہی امتحان منعقد ہوا جس میں تمام طلباء کرام نے شرکت فرمائی:
دعا ہے اللہ تعالیٰ سے کہ وہ ہمارے ادارے کے تمام اساتذہ کرام اور طلباء حضرات کے علم و عمل میں مزید برکتیں عطاء فرمائے: اور ہمارے ادارے کو ترقی عروج عطاء فرمائے آمین:
(29/8/2026)
✍🏻از قلم: جامعہ کنزالایمان 36 بی لانڈھی 5 کراچی