Ahle Adab

Ahle Adab � Jazbaat jo lafzon mein dhal gaye
� Har dard ki apni kahani
� Rozana nayi poetry

08/04/2026

Life is too short to worry 💫🖤

25/03/2026

📌 موسیقی 🎵🎶 کی باطنی تاثیر ؛

کنفیوشس کا قول ہے ؛

موسیقی وہ لذت و سرور پیدا کرتی ہے جس کے بغیر انسانی فطرت کی تکمیل ممکن نہیں۔ یہ سرور آوازوں کے اتار چڑھاؤ سے جنم لیتا ہے اور اپنے اظہار کی راہ جسمانی حرکات میں پاتا ہے یہی انسانیت کا اصول ہے یہ صوتی تبدیلیاں اور جسمانی حرکات دراصل فطرتِ انسانی کے تقاضے ہیں اور اپنی کامل صورت میں موسیقی ہی میں جلوہ گر ہوتے ہیں
🖊️ سلمان الخوارزمي

24/03/2026

*محبت مرضی سے نہیں ہوتی*
*یہ نصیب میں لکھی ہوتی ہے*
*کسی کے لئے رزق کی طرح*
*تو کسی کے لئے روگ کی طرح

❣️👀

19/03/2026

موسیقی محبت میں ٹوٹی اور بکھری روح کے لئے مرہم ہے۔

انیلہ ثاقب

17/03/2026

عورت!! ❤️
جس پر دنیا کی
سات ہزار ایک سو سترہ زبانوں میں
سات ہزار ایک سو سترہ کتابیں لکھی گئیں
اور ہر کتاب میں اس کو
ایک نئے انداز اور نئے محبت سے لکھا گیا
مگر ان سات ہزار ایک سو سترہ کتابوں میں
صرف ایک لفظ مشترک تھا
اور وہ تھا
"واجب المحبت❤"

تو نے دیکھی ہے وہ ملٹ کٹ، اولڈ منی اور وہ کورین سائڈ پارٹ ذندگی جس کے تصور میں گنوادی ہم نے
17/03/2026

تو نے دیکھی ہے وہ ملٹ کٹ، اولڈ منی اور وہ کورین سائڈ پارٹ
ذندگی جس کے تصور میں گنوادی ہم نے

Address

Karachi
75850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahle Adab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share