Pak Defender

Pak Defender We are Pakistan.

29/07/2026

ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنگو کے مطابق خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں 8 پولیس اہلکار شہید اور 25 زخمی ہوگئے۔

26/07/2026

*⚡ آپریشن العزم | آپریشنل اپڈیٹ*

*26 جولائی 2026*

مزید 16 گیدڑوں کو پارسل کر دیاگیا

19/07/2026

افسوس
پاکستانی کرکٹر حسن علی، جو اپنے سسرال کے سلسلے میں بھارت گئے ہوئے تھے، ان کے ساتھ دہلی میں ٹرین کے دوران مبینہ بدسلوکی اور تشدد کی خبر دل دکھا دینے والی ہے۔ ایک مہمان کے ساتھ ایسا سلوک نہ صرف افسوسناک بلکہ انسانیت کے اصولوں کے بھی خلاف ہے۔ اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اختلاف اپنی جگہ، مگر انسانیت، عزت اور احترام ہر سرحد سے بالاتر ہونے چاہئیں۔ دعا ہے کہ حسن علی خیریت سے رہیں اور ذمہ داروں کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔

12/07/2026

ہمارے بچوں کو رولانے والے کسی رعایت کے قابل نہیں ہے اور ہم انکے نسلوں کو رولائنگے

اچھا بھئی کچھ عقل سے پیدل لوگ  بکواس کر رہے ہیں کے دھماکہ تو ہوگیا اب جوان اپر بندوک لیکر کیوں کھڑا ہے 📍تو ان گدھوں کو ب...
25/05/2026

اچھا بھئی کچھ عقل سے پیدل لوگ بکواس کر رہے ہیں کے دھماکہ تو ہوگیا اب جوان اپر بندوک لیکر کیوں کھڑا ہے 📍
تو ان گدھوں کو بتائے کے دہشت گردوں کا مقصد عوامی حجوم کو نشانہ بنانا ہوتا ہے اور وہ بھی اس وقت جب کیمرے آن ہوں تو انکے لئے یہ زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے
۱۔ پہلے ایک اٹیک کیا جائے پھر وہاں حجوم ہوگا اور کیمرے بھی آن ہونگے تو دوبارہ ٹارگٹ کر کے ملک میں انتشار ، افراتفری اور غیر یقینی صورت حال پیدا کر دی جائے
۲۔ اٹیک کے بعد وہاں فوج اجاتی ہے تو فوج کا ایک اپنا سکیورٹی سیسٹم ہوتا ہے ۔
۳۔یہ سنائپر ہے اور سنائپر فوری ایک جگہ کھڑا ہوکر قریبی پہاڑی اور انچی عمارتوں پر اپنی نظریں گھاڑ لیتا ہے کے وہاں تک زمینی فوج کو پہنچے سے پہلے ہی کنٹرول کیا جائے ۔
اور بھی بہت سی وجوہات ہیں لیکن ان حرام کھوروں کو بتا دوں اسے وقت میں جو فوج امن لانے کی کوسش کر رہی ہے خوارجی کتوں کی بجائے اس فوج کے خلاف بیانہ بنانے کا انکا کوئی مقصد پورا نہی ہوگا البتہ ان خوارجی جہنمی کتوں کے ساتھی ضرور قرار دئے جائنگے یہ ۔
تحریر امیرحضرت سعدالدین کوپیک لیری

24/05/2026

بے گناہ شہریوں کی جان لینے والوں کو بخشا نہیں جائے گا

23/05/2026

لکی مروت اور بنوں امن کمیٹی نے ایک سخت بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے:*

"لکی مروت اور بنوں علاقے کو آپ کو چھوڑنا پڑے گا۔ ہم نے آپ سے بہت منت سماجت کی، اب کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ آج ہم نے دو کے بدلے آپ کے 20 مارے ہیں، کل اس سے بھی زیادہ ماریں گے۔ آپ کا بنایا ہوا اسلام ہم نہیں مانتے۔ علماء کرام اور عوام سے درخواست ہے کہ ان کے جنازوں میں شرکت نہ کریں۔"

23/05/2026

Which Pakistani fighter jet is this?
23/05/2026

Which Pakistani fighter jet is this?

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Defender posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share