09/03/2026
وہ خدا کے نور کو دیکھ کر بھی جہان والوں میں اگئے
سر عرش جانا کمال تھا کہ وہاں سے آنا کمال ہے
سر عرش پر ہے تیری گزر دل فرش پر ہے تیری نظر
ملکوت ملک میں کوئی شے نہیں وہ جو تجھ پہ عیاں نہیں
سر لامکاں سے طلب ہوئی سوۓ منتہی وہ چلے نبی
کوئی حد ہے ان کے عروج کی صلو علیہ والہ ❤️🩹
انشاءاللہ تعالیٰ اعتکاف کی نیت ہے تو اپ لوگوں سے عید کے بعد ملاقات ہوگی اللہ پاک اپ تمام کو سلامت رکھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ اللہ پاک حضور صل الہ علیہ وسلم کے صدقے ہم تمام کی عبادتوں کو قبول فرمائے امین 🤲🏻 💚