Hafiz Sahab Official

Hafiz Sahab Official Islamic Content

09/07/2026

یہی وہ بندہ ہے جس نے کل ایمبولنس میں پڑھے لاشوں کا حکم دیا کہ اسے جاکر دفنادو اور اور یہی ہے زیارت کے لاشوں کا قاتل اور ف ر م 47 کے پیداوار

جب قاید محترم کے آواز کو دبانے اور اسمبلی سے بلیک آف آوٹ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو قاید محترم آپ ی آواز عوام تک پہنچانے...
25/06/2026

جب قاید محترم کے آواز کو دبانے اور اسمبلی سے بلیک آف آوٹ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو قاید محترم آپ ی آواز عوام تک پہنچانے کیلیے اپنا اسپیکر ساتھ لاتے ہے 😘❣️

23/06/2026

سنا ہے کہ آج کل صحابہ کرام رضی اللّٰہ عنھم اجمعین کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کی وجہ سے ایف آئی آر ہورہی ہے تو سوچا کہ ہم بھی لعنت بھیج کر اس ایف آئی آر میں شامل ہوجائے ،

22/06/2026

کویٹہ سے ڈھیر ساری محبتیں سمیٹ کر کراچی کی طرف عازم سفر✨🫶
#سفر #کوئٹہ #سے #کراچی

ہمارے انتہائی مخلص وفادار دوست اور ہمارے سوشل میڈیا کا چمکتا ستارہ Muhammad Dinar  بھائی کو اللہ پاک نے بیٹے کی نعمت سے ...
22/06/2026

ہمارے انتہائی مخلص وفادار دوست اور ہمارے سوشل میڈیا کا چمکتا ستارہ Muhammad Dinar بھائی کو اللہ پاک نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ماشاءاللہ
ہم امید رکھتے ہے کہ اسکا نام انشاءاللہ فضل الرحمن رکھیں گے اگر منظور خدا ہوا تو۔۔۔۔۔۔

21/06/2026

وتعز من تشاء و تذل من تشاء

21/06/2026

#قاید #جمعیت #مولانا #فضل #الرحمن #صاحب

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Sahab Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share