Tasleem

Tasleem ہماری بات تو تسلیم کرنی ہی پڑے گی

29/07/2026

ایران کا اسلامی ممالک میں خمینی انقلاب برپا کرنے کیلئے اپنی پراکسیز کو استعمال کرنا

سینیئر صحافی عمر چیمہ نے جیو نیوز پر انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لوگ پاکستان کو پراکسیز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں حالانکہ حقیقت میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ پراکسیز ایران کی ہیں جنہیں وہ مسلم ممالک کے خلاف استعمال کرتا ہے

اگر اسرائیل عالمی غنڈہ اور بدمعاش ہے تو ایران علاقائی غنڈہ اور بدمعاش ہے، دونوں ہی قانون کی حکمرانی نہیں چاہتے

26/07/2026

📌کراچی میں فرقہ ورانہ فسادات کی سازش

📍کراچی کے علاقے گلستان جوہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پولیس کی ملی بھگت سے ایک مخصوص طبقہ سنی نوجوانوں کے خلاف منظم طریقے سے کام کررہا ہے۔ یہاں تک کہا گیا کہ گلستان جوہر میں سنیوں کو رہنے نہیں دیا جائے گا

📍کراچی کے سینیئر صحافی احسن ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ باقاعدہ طور پر ڈیفینس میں واقع مسجد کے امام کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا اور جب یہ بات مجھے پتہ چلی اور میں نے رینجرز کو بتائ تو مجھے قتل کی دھمکیاں دی گئیں

📌اداروں سے درخواست ہے کہ ایسے لوگوں کو فی الفور عبرتناک سزا دی جائے جو اداروں کا نام استعمال کرکے اداروں کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں اور شہر کے امن و امان کو تباہ کررہے ہیں

Video credit: Ahsan Zafar Official

🚨ایران کے ممتاز اھلسنت رھنما شیخ انور ریگی کو پاسداران انقلاب کے اہلکاروں نے کئی ساتھیوں سمیت شھید کردیا ۔۔۔ پانچ ساتھی ...
21/07/2026

🚨ایران کے ممتاز اھلسنت رھنما شیخ انور ریگی کو پاسداران انقلاب کے اہلکاروں نے کئی ساتھیوں سمیت شھید کردیا ۔۔۔ پانچ ساتھی شدید زخمی ۔۔۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

شھید علامہ انور ریگی کو علی خامنہ ای کے حکم پر کئی بار قید کیا گیا لیکن ان کا موقف نہ بدل سکے - ان پر 2024 کا قاتلانہ حملہ بھی بھت شدید تھا جس میں ان کے محافظوں سمیت 11 افراد شھید ھوئے تھے جس کے بعد ایران کے رھبر علی خامنہ ای اور پاسداران مسلسل مضطرب تھے۔


📍2024 میں ان کی جان کیوں بچ گئی اس کی سزا کے طور پر علی خامنہ ای نے سیستان بلوچستان صوبے کے حکام اور پاسداران انقلاب کے صوبائی رھنماوں کو تبدیل کردیا تھا۔ وہ مسجد علی رض کے خطابت کے ساتھ ساتھ ایرانی اھلسنت علماء کی سپریم کونسل کے وائس چیئرمین بھی تھے لیکن اھلسنت نوجوانوں میں بڑھتی مقبولیت پر پاسداران انقلاب نے آخر کار ان کو بھی شھید کردیا۔ میر جاوہ سے اھلسنت کے احتجاج پر پاسداران انقلاب کے درندوں کی فائرنگ سے شیخ انور ریگی سمیت کئ مسلمان جام شہادت نوش کرچکے

📍نوٹ: روافض کے زیر اثر پاکستانی میڈیا اس خبر کو نہیں چلا رہا۔ ایران کے مظلوم مسلمانوں کی آواز بنیں اور اس خبر کو ضرور شیئر کریں

20/07/2026

داماد علی ؓ و بتول ؓ حضرت عمر ؓ کا بورڈ ہٹانے میں خصوصی تعاون پر شیعہ رہنما کا JUI ذمہداران مولانا راشد سومرو اور مولانا ناصر سومرو صاحب کا خصوصی شکریہ

ضلع لاڑکانہ کے علاقے رتوڈیرو میں SSP لاڑکانہ کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی نے جب وہاں کے مقامی لوگوں سے یہ گواہی مانگی کہ اس بورڈ پر یہ تحریر کتنی پرانی ہے تو JUI لاڑکانہ کے ذمہ دار مولانا ناصر سومرو صاحب نے خصوصی وائس میسیج کرکے اپنے تمام ذمہداران و کارکنان کو گواہی دینے سے منع کیا مگر الحمدللّٰہ وہاں کے مقامی لوگوں نے گواہی دی اور یہ بورڈ محرم کے جلوس کے دوران ہٹنے کے بعد دوبارہ نصب کردیا گیا مگر پھر اہلتشیع نے دھرنا دے کر انتظامیہ پہ پریشر ڈالا اور یہ بورڈ واپس ہٹوا دیا اور یہ اسی دھرنے کی وڈیو ہے جس میں اہلتشیع JUI ذمہداران کو خصوصی خراج تحسین پیش کررہے ہیں

صد افسوس کہ جن حضرات کو صحابہ ؓ کی گستاخوں کے خلاف صف اول کا کردار ادا کرنا چاہئے تھا وہی حضرات ایسے بدبخت ٹولے کی جانے یا انجانے میں سہولتکاری کا کردار ادا کررہے ہیں

یاد رکھیے کہ یہ کوئ فرقہ ورانہ مسئلہ نہیں اور نہ ہی یہ کسی مخصوص جماعت کا مسئلہ ہے بلکہ یہ تو ہمارے ایمان کا معاملہ ہے۔ دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث سمیت تمام مسلمانوں کے نزدیک حضرت علی ؓ کی بیٹی ام کلثوم ؓ کا نکاح حضرت عمر ؓ سے ہوا ہے۔ ایسے معاملے میں گواہی دینا تو اعزاز کی بات تھی مگر افسوس کہ ایسے معاملے سے لاتعلقی کا اعلان کرکے دینی طبقے کو مایوس کیا

19/07/2026

📌رتوڈیرو ضلع لاڑکانہ میں حضرت عمر ؓ کو حضرت علی ؓ اور حضرت فاطمہ ؓ کا داماد لکھنا اہلتشیع سے برداشت نہ ہوسکا

📍دھرنا دے کر انتظامیہ پہ پریشر ڈالا اور بورڈ پہ کپڑا ڈلوادیا

انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انصاف کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے اب آپ اہلتشیع کی ان 35 کتابوں کو بھی جلا ڈالیں جس میں حضرت عمر ؓ کو حضرت علی ؓ کا داماد اور حضرت زینب ؓ کا شوہر لکھا گیا ہے💯

📍آج رتوڈیرو کے مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر سڑکوں پہ احتجاج کیلئے نکل چکے ہیں اور انشاءاللہ اپنے مطالبات منوا کر دم لیں گے لیکن اگر خدا نخواستہ شہر کے حالات خراب ہوئے تو زمہ داری انتظامیہ پر ہوگی

کیا شہدائے پاک فوج اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی عزت صحابہ ؓ سے بڑھ کر ہے؟گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک طبقہ شہدا...
16/07/2026

کیا شہدائے پاک فوج اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی عزت صحابہ ؓ سے بڑھ کر ہے؟

گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک طبقہ شہدائے پاک فوج اور دوسرا طبقہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی توہین پر اپنے غم و غصہ کا اظہار کررہا ہے مگر افسوس کہ یہ دونوں طبقات حال ہی میں ہونے والی صحابہ ؓ کی بدترین گستاخیوں پر خاموش نظر آئے

یاد رکھیے کہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور انبیائے کرام کے بعد کائنات کی مقدس ترین ہستیاں صحابہ کرام ؓ ہیں۔ اس وقت سوشل میڈیا پر صحابہ ؓ کی بدترین توہین کی جارہی ہے جس کے خلاف آواز بلند کرنا ایمانی غیرت کا تقاضا ہے۔

15/07/2026

معروف شیعہ عالم علی رضا رضوی کی جانب سے سیدنا ابوبکر ؓ اور سیدنا عثمان ؓ کی بدترین توہین

حضرت خدیجہ ؓ اور باغ فدک کی آڑ لے کر نعوذباللہ یہ کہا گیا کہ ان جلیل القدر صحابہ کرام ؓ کا مال نجس تھا اور انہوں نے باغ فدک لوٹا ہے

امسال ماہ محرم الحرام میں شیعہ ذاکرین کی جانب سے مجالس میں اور عام شیعہ عوام کی جانب سے سوشل میڈیا پر صحابہ کرام ؓ کی توہین کا بازار گرم کرکے ملکی امن کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئ۔ اربابِ اقتدار جب تک صحابہ ؓ و اہلبیت ؓ کے گستاخ کیلئے سزائے موت کا قانون نہیں بنائیں گے، تب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ خدارا! ملک اور عوام کی حالت پر رحم فرمائیں

سپاہیوں پر FIR اور گستاخوں کو چھوٹ📍حضرت عمر ؓ کی شان میں نظم لگانے پر نوجوان پر تشدد، FIR اور گرفتاریرضویہ سوسائٹی کے عل...
13/07/2026

سپاہیوں پر FIR اور گستاخوں کو چھوٹ

📍حضرت عمر ؓ کی شان میں نظم لگانے پر نوجوان پر تشدد، FIR اور گرفتاری

رضویہ سوسائٹی کے علاقے میں حمزہ نامی نوجوان کی جانب سے حضرت عمر ؓ کی شان میں نظم وڈیو پر لگانے پر شیاطین نے اسے گستاخی کا رنگ دے کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں اداروں نے نوجوان کو گرفتار کرکے اس کے خلاف FIR درج کرلی ہے

📍ہم حیران و پریشان ہیں کہ اداروں کی جانب سے یہ پھرتی اور ردعمل کبھی صحابہ ؓ کے گستاخوں کے خلاف دیکھنے کو نہیں ملا۔ حملہ آوروں کے خلاف FIR درج کرنے کے بجائے نوجوان پر ہی FIR درج کر ڈالی۔ ایسی جھوٹی FIR کو کراچی کی عوام مسترد کرتی ہے

📌حضرت عثمان غنی ؓ کے قاتل مالک اشتر نخعی کو صحابی بنا کر پیش کیا جارہا ہے📍گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر اہلتشیع کی جان...
06/07/2026

📌حضرت عثمان غنی ؓ کے قاتل مالک اشتر نخعی کو صحابی بنا کر پیش کیا جارہا ہے

📍گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر اہلتشیع کی جانب سے مالک اشتر نخعی کو صحابی بنا کر پیش کیا جارہا ہے اور سادہ لوح عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

مالک اشتر نخعی کا صحابی ہونا کسی روایت سے ثابت نہیں البتہ اس بدبخت شخص کا حضرت عثمان ؓ کے قتل میں ملوث ہونا، منافق اور فتنہ پرور شخص ہونا روایات سے ضرور ثابت ہے💯

📍اگر اہلتشیع کی اس علمی بددیانتی اور خیانت کے خلاف مؤثر آواز بلند نہ کی گئ تو یہ بدبخت کل کو حضرت عمر ؓ کے قاتل ابو لولو فیروز مجوسی کو بھی صحابی بنا کر سادہ لوح مسلمانوں کو گمراہ کریں گے

📌جیو کے گستاخانہ خاکوں پر نوٹس اور شیعوں کے گستاخانہ خاکوں پر کھلی چھوٹیہ دہرا معیار کیوں؟🤔حال میں ہی پیمرا نے جیو نیوز ...
03/07/2026

📌جیو کے گستاخانہ خاکوں پر نوٹس اور شیعوں کے گستاخانہ خاکوں پر کھلی چھوٹ

یہ دہرا معیار کیوں؟🤔

حال میں ہی پیمرا نے جیو نیوز پر مقدس شخصیات کے خاکے نشر ہونے پر ایکشن لیتے ہوئے جیو کی نشریات کو معطل کردیا جو کہ خوش آئیند ہے مگر یہ کاروائی یکطرفہ لگتی ہے

📍یہی کام بلکہ جیو سے بڑھ کر گستاخانہ خاکے اہلتشیع اپنی پوسٹس میں شائع کرتے ہیں، غدیر چوک بنا کر نعوذ باللہ حضرت محمد ﷺ کے ہاتھ بنائے گئے، جلوسوں میں کبھی حضرت حسین ؓ تو کبھی حضرت فاطمہ ؓ کی شبیہ بنا کر ان کے ساتھ انتہائی توہین آمیز سلوک کیا گیا مگر یہاں کسی ادارے کو نوٹس لینے کی فرصت نہیں ہوئ

📌پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے کہ بلا تفریق تمام گستاخانہ خاکوں کو شائع کرنے والے افراد اور اداروں پر پابندی عائد کریں اور ان کے خلاف توہین مذہب اور توہین رسالت کا مقدمہ درج کریں

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share