Latamber Times

Latamber Times ​"Latamber Times: Your trusted source for authentic news, community stories, and latest updates.

Dedicated to bringing you high-quality original content from our region."

اعلان گمشدگییہ دو گائے لتمبر کے ایک بھائی سے گم ہوئی ہے. برائے مہربانی اگر کسی کو کچھ معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کری...
31/07/2026

اعلان گمشدگی
یہ دو گائے لتمبر کے ایک بھائی سے گم ہوئی ہے. برائے مہربانی اگر کسی کو کچھ معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں. شکریہ
03329797430

31/07/2026

جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویاں اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا ۔ ( القرآن )

حامد بھائی کی زندگی کا سوال ہے ، نشے کی زندگی میں بہت تنگ ہے، اپنا علاج کروانا چاہتا ہے ۔
نشہ موت، علاج زندگی ۔
نشے کی لعنت نے اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ اپنی زندگی سے تنگ آ گیا ہے، علاج کروانا چاہتا ہے ۔
مخیر حضرات اگر ڈونیشن دینا چاہے تاکہ منشیات ہسپتال میں ایڈمیٹ کروا کے حامد بھائی کی اس خوبصورت جوانی کو واپس لوٹ آئے ۔
لہٰذا مخیر حضرات لازمی مدد کریں ۔
جزاکم اللہ خیرا

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
03449796535 طارق محمود

29/07/2026

جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویاں اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا ۔ ( القرآن )

حامد بھائی کی زندگی کا سوال ہے ، نشے کی زندگی میں بہت تنگ ہے، اپنا علاج کروانا چاہتا ہے ۔
نشہ موت، علاج زندگی ۔
نشے کی لعنت نے اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ اپنی زندگی سے تنگ آ گیا ہے، علاج کروانا چاہتا ہے ۔
مخیر حضرات اگر ڈونیشن دینا چاہے تاکہ منشیات ہسپتال میں ایڈمیٹ کروا کے حامد بھائی کی اس خوبصورت جوانی کو واپس لوٹ آئے ۔ موصوف کی والدہ محترمہ اگر یہ ویڈیو دیکھیں ان کے دل پر کیا گزرتی رہی ہوں گی ۔
کیونکہ اولاد تو اولاد ہوتی ہے چاہے وہ کتنا گناہگار اور بد کردار کیوں نا ہو ۔
لہٰذا مخیر حضرات لازمی مدد کریں ۔
جزاکم اللہ خیرا

ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر
03449796535 طارق محمود

29/07/2026

کرایہ پر رہائشی مکان مطلوب – لتمبر

لتمبر میں رہائش کے لیے ایک مناسب مکان کرایہ پر درکار ہے۔

اگر کسی کے پاس کرایہ کے لیے مکان موجود ہو، یا کسی کو اس بارے میں معلومات ہوں، تو براہِ کرم ان باکس میں رابطہ کریں یا کمنٹ میں آگاہ کریں۔

آپ کا بہت شکریہ
03364547547

29/07/2026

اعلان نماز جنازہ

انا للہ وانا الیہ راجعون
سابقہ وائس چیئرمین شرقی وارڈ لتمبر صبیح اللّٰہ بھائی کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا چکی ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز بدھ 26ـ7ـ29 شام 6:30 بجے پریڈ گراؤنڈ لتمبر میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین ثم آمین

25/07/2026
22/07/2026

اہلِ لتمبر کے نام اپیل
تمام اہلِ لتمبر سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر بنوں یا ڈومیل کی طرف سے کوئی مہمان یا متاثرہ خاندان آپ کے پاس مدد کی درخواست لے کر آئے تو براہِ کرم اپنی استطاعت کے مطابق ان کی ہر ممکن مدد کریں، ان کی رہنمائی کریں اور ان کے ساتھ محبت، احترام اور خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔
یہ لوگ بھی ہمارے اپنے بھائی بہن ہیں اور اس وقت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ خصوصاً اگر کسی کو Wi-Fi یا انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت ہو تو حتیٰ الامکان اس سلسلے میں بھی ان کے ساتھ تعاون کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دکھی انسانیت کی خدمت کرنے اور ایک دوسرے کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

اعلانِ گمشدگیاس کبوتری کا جوڑا (نر) کہیں گم ہو گیا ہے. شاید کسی نے پکڑا ہے.اس کے گھونسلے میں چند دن کے بچے ہیں جن کو خور...
21/07/2026

اعلانِ گمشدگی
اس کبوتری کا جوڑا (نر) کہیں گم ہو گیا ہے. شاید کسی نے پکڑا ہے.اس کے گھونسلے میں چند دن کے بچے ہیں جن کو خوراک کی ضرورت ہوتی ہے جو نر اور مادہ مل کر پورا کرتے ہیں.یہ پالتو کبوتر ہے اور اس کو پالنے والا بچہ بھی سخت پریشان ہے.کبوتر واپس کرنے یا نشاندہی کرنے والے کو پانچ سو روپے انعام دیا جائے گا
رابطہ نمبر. 03339713047

20/07/2026

انتہائی افسوسناک خبر
اناللہ واناالیہ راجعون
رشید خان سر اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے ہیں. ان کا نماز جنازہ آج عصر کو 6:30 بجے پریڈ گراؤنڈ لتمبر میں ادا کیا جائے گا.
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
امین ثم امین

18/07/2026

خون کی فوری ضرورت ہے
کرک میں لتمبر کی ایک بہن کو فوری طور پر دو پونڈ اے بی نیگیٹو خون کی ضرورت ہے.برائے مہربانی مطلوبہ خون والے بھائی اس نمبر پر رابطہ کریں. جزاک اللہ خیرا
رابطہ نمبر :03125177973

Address

Noorboostan Kalooni Latamber
Karak
27800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Latamber Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share