کرک ، انڈس ہائی وے تبی خواہ سٹاپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ، شناخت نعمت اللہ ولد عمر خان سکنہ ترکی خیل کے نام سے ہوئی ، ریسکیو
13/01/2025
آج خٹک سٹوڈنٹس ویلفئیر آرگنائزیشن کسٹ نے نئی جامع مسجد میں قرآن خوانی کی جس میں ختمِ قرآن کریم ہوا اور اسکے بعد کل والے حادثے میں شہدا کیلئے مغفرت، زخمیوں کیلئے صحت یابی اور امن کی بحالی کیلئے اجتماعی دعا ہوئی۔ تقریباً ساری کابینہ نے شرکت کی اور جو لوگ کابینہ کا حصہ نہیں ہیں ان کے آنے تہہ دل سے شکریہ ۔ اللّٰہ ہمارا ختمِ قرآنِ کریم اور ہماری دعائیں قبول فرمائے اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین ۔
منجانب ۔ خٹک سٹوڈنٹس ویلفئیر آرگنائزیشن
آئی ایس۔ کامی
♥️
KSWO- KUST Kohat خٹک سٹوڈنٹس
04/04/2024
02/04/2024
31/03/2024
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
پیٹرول 9 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا، نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 32 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔ نئی قیمت 282 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر۔
22/01/2024
تحصیل تحتی نصرتی سیدعلی بانڈہ
عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی پروفیسر ڈاکٹر مشتاق کے حجرہ پر انتخابی جلسہ زیر صدارت ضلعی صدر شاہنواز خان منعقد ہوا
انتخابی جلسہ کے مہمان سابق صوبائی جنرل سیکرٹری ارباب طاہر و سینئر نائب صدر پنجاب عمر خان گردیزی امیدوار قومی اسمبلی حامد طوفان امیدوار صوبائی اسمبلی کرک اا ڈاکٹر مشتاق و ضلعی صدر شاہنواز خان نے بھی خطاب کیا
سٹیج سیکرٹری کے فرائض اوسامہ بن صاحب نے سرانجام دیئے
Hamid Khan Toofan
22/01/2024
یونین کونسل جندری ڈھوڈاخیل
عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی فرزند فرید طوفان لالا و امیدوار صوبائی اسمبلی گل صاحب خان کا حوض بدین خیل ڈی ایس پی (ر) میرچمن صاحب کے حجرہ پر زیر صدرات شاج محمد ایڈوکیٹ شمولیتی تقریب سے خطاب کررہے
میر چمن صاحب۔شاج محمد صاحب۔ نور جنت خان۔بخت امیر خانایم ڈی الائیڈ سکول حمزہ کمپیس تنور خان و دیگر مشران و نوجوانوں نے عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدواروں کو خاندان رشتہ داروں اور دوستوں سمیت مکمل حمایت و سپورٹ کرنے کا اعلان
Hamid Khan Toofan
22/01/2024
یونین کونسل جٹہ اسماعیل خیل سنڈہ منزئی
عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی حامد طوفان و امیدوار صوبائی اسمبلی گل صاحب خان کا حجرہ امتیاز خٹک امد
ملک صدا گل کے زیر صدرات ایک پروقار شمولیتی تقریب کا انعقاد صوبیدار نور خان صوبیدار امتیاز گل ۔ ممتاز گل (ر) ایس ایچ او نواب رائیس خان۔بتشلی خان۔عمران اللہ۔نصراللہ صوبیدار حاجت گل عاجز خٹک جوات میرو دیگر نے خاندان رشتہ دوران و دوستوں سیمت عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدواروں کو مکمل حمایت و سپورٹ کا اعلان
Hamid Khan Toofan
14/01/2024
تحصیل تحتی نصرتی اودین شاہ کلہ
نامزد امیدوار قومی اسمبلی عوامی نیشنل پارٹی این اے 38حامد طوفان انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے ہیں
ڈاکٹر مشتاق خان۔ ضلعی صدر شاہنواز خان نے بھی خطاب کیا
بسلسلہ جنرل الیکشن
Hamid Khan Toofan
14/01/2024
تحصیل تحتی نصرتی
نامزد امیدوار قومی اسمبلی عوامی نیشنل پارٹی این اے 38حامد طوفان حجرہ ڈاکٹر مشتاق امیدوارصوبائی اسمبلی پی کے 98 پر ورکرز میٹنگ سے خطاب کررہے ہیں
ڈاکٹر مشتاق خان۔ ضلعی صدر شاہنواز خان۔اختر نواز ایڈوکیٹ و دیگر اظہار خیال کررہے ہیں
بسلسلہ جنرل الیکشن
Hamid Khan Toofan
14/01/2024
یونین کونسل تحتی نصرتی
نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 38 فرزند فرید طوفان لالا حامد طوفان کا امان گل چاچا کیساتھ ملاقات یادرہے کہ امان گل وطنی ماما کا نواسہ ہے
وطنی ماما کا ذکر ولی خان بابا نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا تھا
بسلسلہ جنرل الیکشن
Hamid Khan Toofan
14/01/2024
تحتی نصرتی
7 نامزد امیدوار قومی اسمبلی این اے 38 فرزند فرید طوفان لالا حامد طوفان کا صرافہ بازار تحتی نصرتی امد مشران و نوجوانوں کیساتھ ملاقات
بسلسلہ جنرل الیکشن
Hamid Khan Toofan
Be the first to know and let us send you an email when 33 News Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.