Sanan Khattak

Sanan Khattak A seeker of peace, love and the goodness within humanity.🇵🇰❤️
د انسانیت دننه د سولې، مینې او نیکمرغۍ غوښتونکی. Just for fun plz like, follow and share

Back at lord's.❤️‍🩹⚡
25/08/2026

Back at lord's.❤️‍🩹⚡

Me, sometimes in my imagination… 🥹❤️”
25/08/2026

Me, sometimes in my imagination… 🥹❤️”

25/08/2026

Tirah Valley 🫀🍂

Send a message to learn more

آرمی آفیسر کو سرِعام تھپڑ؟ باوردی افسر کے گلے پر ہاتھ؟ اسے سب کے سامنے گھسیٹنا؟یہ اختلافِ رائے نہیں، بدتہذیبی اور اداروں...
24/08/2026

آرمی آفیسر کو سرِعام تھپڑ؟
باوردی افسر کے گلے پر ہاتھ؟
اسے سب کے سامنے گھسیٹنا؟

یہ اختلافِ رائے نہیں، بدتہذیبی اور اداروں کے احترام کی کھلی پامالی ہے۔

مشرقی معاشرے میں باوردی شخص کی عزت اور وقار پامال کرنا ہماری روایات کے بھی خلاف ہے۔ ایسے رویوں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔

21/08/2026

Andi Karak 🩶🍂
Beauty❤
@

🙄🤲
20/08/2026

🙄🤲

17/08/2026

زندگی کتنی اچھی تھی 🩷🙂✨

Send a message to learn more

16/08/2026

کچھ چیزیں انسان کو اندر سے کھا جاتی ہیں جسے کہ جدائی، بے قدری، ادھوری خواب، تنہائی ، انتظار، خاموشی، لاحاصل چیز، اور صبر 🌹🍂

15/08/2026

آج کے دن جنہیں "کیا ہم آزاد ہیں؟" کا سٹیٹس لگانے کا بخار چڑھا ہے ان سے گزارش ہے کہ آپ اس پاکستان کو چھوڑ کر وہاں چلے جائیں۔۔۔
جہاں آپ آزادی سے اپنے مذہبی اقدار ادا کر سکیں۔
جہاں آپ کے مذہب کو لیکر آپ سے کوئی سوال نہ ہو۔
جہاں آپ دوسرے درجے کے شہری نہ ہوں۔

کیونکہ جس بھارت کیلئے ابوالکلام آزاد نے پاکستان کو کافرستان قرار دیا تھا آج اسی بھارت میں ابوالکلام آزاد کے مسلمانوں کو آزادی سے نماز تک نہیں پڑھنے دی جاتی۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sanan Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sanan Khattak:

Shortcuts

Share